Pakistan k Liye

Pakistan  k Liye Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan k Liye, Food stall, Islamabad.

04/09/2023

ترے ہونے سے مہکتی شام روشن جہان ہونا تھا
تری نِسبت سے مرے دِل کو دھڑکنا تھا، مگر خیر !

30/08/2023

آج دیکھا ہے تُجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جائے کہیں 😑

30/08/2023

اساں کسے دے کجھ نہیں لگدے نہ کوئی ساڈا دردی
دل دا محرم کوئی نہیں ملیا جو ملیا سو غرضی 🙂

30/08/2023

کوئی تعلق ہے گہرا جو ختم نہیں ہوتا
ہم نے دیکھا ہے کئی بار ان سے کنارہ کر کے 🔥

30/08/2023

جب ہم کسی شے کی ناقدری کرتے ہیں پھر وہ نصیب سے دور چلی جاتی ہے پھر ہم بھاگتے ہیں لپکتے ہیں اس کی جانب مگر تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے اور دسترس سے بھی بہت دور 🙂🥀
عامر شفیق جامی 🖤

30/08/2023

اسی کے درد سے ملتے ہیں سلسلے جاں کے
اسی کے نام لگا دو ملال جو بھی ہو

30/08/2023

کسی نے پاس رہ کر بھی ٹھکرایا مجھ کو۔۔
کسی نے دور سے دیکھ کر بھی صدقے اتارے۔۔♥️

29/08/2023

میرا دل صدیوں سے خالی مکان ہے جس میں
مکڑی جالے بناتی ہے آسیب بسیرا کرتے ہیں😑😑😑

28/08/2023

دنیا سے ناگواری کا شکوہ، فریب ہے.....🖤
فی الحال اپنے آپ سے الجھے ہوئے ہیں ہم

28/08/2023

کیا تُم میرے ساتھ مِل کر گُنگُنا سکتے ہو...؟؟
زِندگی اور کُچھ بھی نہیں ، تیری میری کہانی ہے...🖤🦋

28/08/2023

‏میں جانتا ہوں کہ دنیا تجھے بدل دے گی
میں مانتا ہوں کہ ایسا نہیں بظاہر تو

28/08/2023

وہ کہہ گیا ہے کوئی رابطہ نہیں کرنا
تو اب پکارنے والے پہ ضبط لازم ہے
مگر یہ سانس اٹکنے لگی ہے سینے میں
اسے بتاؤ محبت میں ربط لازم ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan k Liye posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category