18/08/2026
تازہ دودھ روزانہ۔
Fresh Dairy میں ہماری کوشش صرف دودھ فروخت کرنا نہیں بلکہ اپنے صارفین تک تازہ، صاف ستھرا اور معیاری دودھ پہنچانا ہے۔ ہمارا دودھ صحت مند جانوروں سے حاصل کیا جاتا ہے اور دودھ دوہنے سے لے کر آپ کے گھر تک پہنچنے کے پورے عمل میں صفائی اور معیار کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
ہم دودھ کو مناسب طریقے سے handle کرتے ہیں، صاف برتنوں اور hygienic طریقہ کار کو ترجیح دیتے ہیں تاکہ دودھ کی تازگی اور quality برقرار رہے۔ دودھ کی quality کو بہتر طور پر monitor کرنے کے لیے باقاعدہ testing بھی کی جاتی ہے، تاکہ ہمارے صارفین کو وہی دودھ ملے جس پر وہ اعتماد کر سکیں۔ ۔ Fresh Dairy — فارم سے آپ کے گھر تک، تازگی اور اعتماد کے ساتھ۔
📍 Bahria Town | PWD | Soan Garden | CBR | DHA & دیگر علاقوں میں دستیاب
رابطہ۔۔۔03466401100