29/08/2026
دال چنا اور کدو کی مزیدار ریسپی 😋 | آسان اور جھٹ پٹ تیار آج بنائی ہے چنے کی دال اور کدو کی ایسی مزیدار ریسپی کہ ایک بار کھائیں گے تو بار بار بنانے کو دل کرے گا! 😍
سادے گھریلو مصالحوں سے تیار ہونے والی یہ دال گرم گرم روٹی یا چاول کے ساتھ بہت ہی لذیذ لگتی ہے۔ ❤️
اگر آپ کو دیسی اور آسان کھانے پسند ہیں تو ویڈیو کو Like 👍 کریں، Share کریں اور پیج کو Follow کرنا نہ بھولیں۔ 🌸