Kohsar Exotic Vegetables and Mushroom Farms

Kohsar Exotic Vegetables and Mushroom Farms Fresh and Organic Mushrooms Available

Kohsar Farms is a special organic farm in Galiyat, Pakistan. We grow a wide variety of exotic vegetables without using a...
31/01/2025

Kohsar Farms is a special organic farm in Galiyat, Pakistan. We grow a wide variety of exotic vegetables without using any chemicals. Our farm is dedicated to providing the freshest produce to our customers. We take great care to ensure every vegetable is of the highest quality.🍂🍂🍄

We deliver our fresh vegetables directly to top restaurants and hotels all over Pakistan. Our online delivery service makes it easy for chefs and foodies to get the ingredients they need. We're proud to provide farm-fresh vegetables that are healthy, sustainable, and delicious. Order online from Kohsar Farms today and taste the difference!🌶🌶🌿

آپ ایک چائینیز ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں یا ایک فائیو سٹار ہوٹل کے مالک ہیں۔ آپ کو سارا سال ہر طرح کی انگلش ویجیٹیبلز کی بھار...
27/01/2025

آپ ایک چائینیز ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں یا ایک فائیو سٹار ہوٹل کے مالک ہیں۔ آپ کو سارا سال ہر طرح کی انگلش ویجیٹیبلز کی بھاری مقدار میں ضرورت رہتی ہے۔ آپ منڈی سے مہنگے داموں، غیر معیاری اور ناقص سبزیاں خریدنے پہ مجبور ہیں. آف سیزن میں آپ کو مزید مہنگے داموں یہ سبزیاں امپورٹ کرنا پڑتی ہیں، اور آپ ایک ایسا ادارہ تلاش کر رہے ہیں جو آپ کو آپ کی ضرورت کی سبزیاں آپ کے ہوٙل تک پہنچا سکے۔۔
تو رکئے۔۔! کوہسار فارمز کے پاس ہے آپ کے تمام مسائل کا حل۔۔ ہم کوہسار فارمز کے بینر تلے گلیات کے مقام پہ ساری exotic ویجیٹیبلز کاشت کرتے ہیں۔ ہم اپنی کاشت کردہ تمام سبزیاں آنلائن فروخت کیلئے پیش کرتے ہیں۔ آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ اپنی ضرورت کی سبزیوں کی مقدار اور اپنا ایڈریس ہمیں دئیے گئے فون نمبر پہ لکھوائیے اور بےفکر ہو جائیے۔ آپ کی مطلوبہ سبزی، مطلوبہ مقدار میں، آپ کے ہوٹل تک، بالکل تازہ اور صاف ستھری حالت میں پہنچانا ہماری ذمّہ داری ہے۔ ابھی فون اٹھائیے اور کال ملائیے۔
0321 5295989

Kohsar Farms is a special farm located in the beautiful hills of Galiyat, Pakistan. We grow all kinds of exotic vegetabl...
25/01/2025

Kohsar Farms is a special farm located in the beautiful hills of Galiyat, Pakistan. We grow all kinds of exotic vegetables without using any chemicals, so they are healthy and delicious. Our farm is dedicated to providing the freshest produce to our customers, and we take great care to ensure that every vegetable is of the highest quality.🍄🍄🌶🌶

We deliver our fresh vegetables directly to top restaurants and hotels all over Pakistan. Our online delivery service makes it easy for chefs and foodies to get the ingredients they need. We are proud to provide farm-fresh vegetables that are not only delicious but also healthy and sustainable. Order online from Kohsar Farms today and taste the difference of our fresh, organic produce!🍒🍒

Welcome to Kohsar Farms, your trusted source for organic and exotic vegetables in Pakistan! Located in the beautiful hil...
24/01/2025

Welcome to Kohsar Farms, your trusted source for organic and exotic vegetables in Pakistan! Located in the beautiful hills of Galiyat, we cultivate a wide range of delicious and healthy vegetables without using any chemicals. From leafy greens to colorful bell peppers, our farm is dedicated to growing the freshest produce for our customers.

We're proud to deliver our farm-fresh vegetables directly to top 5-star restaurants and Chinese eateries across Pakistan. Our online delivery service ensures that our produce reaches your doorstep quickly and efficiently. Whether you're a chef looking for the finest ingredients or a foodie who loves to cook, we invite you to experience the taste and quality of Kohsar Farms' organic vegetables. Order online today and discover the difference of farm-to-table goodness!

کوہسار فارمز پہ ہم یوں تو ساری exotic vegetables کی کاشت کرتے ہیں لیکن ہماری سب سے اہم کاشت مشرومز ہیں۔ ہم کوہسار فارمز ...
22/01/2025

کوہسار فارمز پہ ہم یوں تو ساری exotic vegetables کی کاشت کرتے ہیں لیکن ہماری سب سے اہم کاشت مشرومز ہیں۔ ہم کوہسار فارمز پہ بٹن مشرومز اور اویسٹر مشرومز کاشت کرتے ہیں، جس کی سپلائے ہم آپ کیلئے سارے سال کیلئے ممکن بناتے ہیں۔ ہم اپنے فارمز میں اگائی گئی تازہ اور صاف ستھری مشرومز آپ کے گھر یا ہوٹل کی دہلیز پہ، صاف ستھری حالت میں ہہنچانے کی پوری ذمہ داری اٹھاتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہم سیزن میں Morale مشرومز بھی supply کرتے ہیں۔ یہ مشرومز تازہ اور خشک دونوں حالتوں میں ہم مہیا کرتے ہیں۔
آپ کوئی فائیو سٹار ریسٹورنٹ، چائینیز ریسٹورنٹ، فاسٹ فوڈ آوءٹ لیٹ یا کوئی فینسی شادی ہال چلا رہے ہیں اور آپ کو سارا سال مشرومز کی سپلائے درکار ہے۔ آپ صرف فون اٹھائیے اور ہمیں اپنا آرڈر لکھوائیے۔ ہم آپ کی مطلوبہ مقدار میں بالکل تازہ مشرومز، بالکل صاف ستھری اور تازہ حالت میں آپ کے پاس پہنچانے کے ذمّہ دار ہیں۔ ابھی فون ملائیے اور اپنا آرڈر لکھوائیے۔
0321 5295989

کوہسار فارمز گلیات کے مقام پہ انگلش ویجیٹیبلز کی فارمنگ کر رہے ہیں۔ ہم اپنے فارمز میں تمام فینسی ویجیٹیبلز بروکلی، بوک چ...
20/01/2025

کوہسار فارمز گلیات کے مقام پہ انگلش ویجیٹیبلز کی فارمنگ کر رہے ہیں۔ ہم اپنے فارمز میں تمام فینسی ویجیٹیبلز بروکلی، بوک چوئے، ایووکیڈو، تھائی ریڈ چلی، مشرومز، لیکس، کلرڈ بیل پیپرز سمیت اپنے فارمز میں کاشت کرتے ہیں۔ ہم اب تک یہ سبزیاں مقامی مارکیٹ میں فروخت کر رہے تھے۔ اب ہم یہ سب ویجیٹیبلز آنلائن فروخت کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنی تمام کاشت کردہ سبزیاں صاف ستھری حالت میں، بالکل تازہ حالت میں آپ تک پہنچائیں گے۔
آپ ایک فائیو سٹار ہوٹل کے مالک ہیں یا کوئی چائینیزریسٹورنٹ چلا رہے ہیں۔ ایک فاسٹ فوڈ آوءٹ لیٹ کے مالک ہیں یا کسی فینسی شادی ہال کا انتظام و انصرام چلا رہے ہیں، جہاں آپ کو سارا سال فینسی ویجیٹیبلز درکار ہوتی ہیں۔ ہم سارا سال، بلا تعطل اپنی کاشت کردہ سبزیاں، آپ تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔ آپ فون اٹھائیے اور اپنی ضرورت کی سبزیوں کے نام اور مقدار لکھوائیے۔ آپ تک آپ کی مطلوبہ ویجیٹیبلز بالکل صاف ستھری، تازہ حالت میں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
کوہسار فارمز۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا۔۔
0321 5295989

کوہسار فارمز لائے ہیں اپنے معزز صارفین کیلئے اپنے فارمز میں کاشت کردہ، صاف ستھری اور بالکل تازہ انگلش ویجیٹیبلز۔ ہم گلیا...
17/01/2025

کوہسار فارمز لائے ہیں اپنے معزز صارفین کیلئے اپنے فارمز میں کاشت کردہ، صاف ستھری اور بالکل تازہ انگلش ویجیٹیبلز۔ ہم گلیات کے مقام پہ بہت عرصے سے ساری انگلش سبزیاں کاشت کر رہے ہیں اور لوکل مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیں۔ لیکن اب ہم اپنی کاشت کردہ سبزیاں آنلائن فروخت کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ ہم کوہسار فارمز پہ مشرومز، بروکلی، بوک چوئے، لیکس راکٹ سیلڈ، بلیو بیری، بلیک بیری اور ایووکیڈو سمیت تمام فینسی ویجیٹیبلز کاشت کر رہے ہیں۔
آپ ایک فائیو سٹار ریسٹورنٹ کے مالک ہیں یا ایک چائینیزریسٹورنٹ چلا رہے ہیں، آپ کی ایک فاسٹ فوڈ آوءٹ لیٹ یا ایک بہت بڑا شادی ہال، جہاں آپ کو ہر روزکی بنیاد پہ تازہ exotic vegetable کی بڑی مقدار میں سپلائے درکار ہوتی ہے۔ ہم آپ تک سارا سال، بلاتعطل یہ سب سبزیاں، Farm fresh حالت میں، آپ کی ایک کال پہ، آپ کے ادارے تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔ ابھی فون اٹھائیے اور نیچے دئیے گئے نمبر پہ کال ملائیے اور اپنا آرڈر لکھوائیے۔ آپ تک صاف ستھری، تازہ سبزیاں پہنچانا ہماری ذمہ داری ہے۔
0321 5295989

کوہسار فارمز کئی سال سے گلیات کے مقام پہ ساری انگلش (exotic) ویجیٹیبلز کاشت کررہے ہیں اور مقامی مارکیٹ میں فروخت کر رہے ...
14/01/2025

کوہسار فارمز کئی سال سے گلیات کے مقام پہ ساری انگلش (exotic) ویجیٹیبلز کاشت کررہے ہیں اور مقامی مارکیٹ میں فروخت کر رہے ہیں۔ لیکن اب ہم اپنی کاشت کردہ ساری سبزیاں آنلائن فروخت کیلئے پیش کر رہے ہیں۔ آپ ایک فائیو سٹار ریسٹورنٹ چلا رہے ہیں یا ایک چائینز ریسٹورنٹ، ایک فاسٹ فوڈ آوءٹ لیٹ کے مالک ہیں یا کوئی فینسی شادی ہال چلا رہے ہیں، یا کوئی ایسا کام کر رہے ہیں جہاں آپ کو مشرومز، بروکلی، بوک چوئے، چائنہ کیبیج، آئس برگ لیٹس، لیکس، ایووکیڈو، بلیک بیری اور بلیو بیری سمیت کوئی بھی فینسی ویجیٹیبل bulk میں درکار ہوں، اور آپ مارکیٹ سے مہنگے داموں، باسی سبزیاں خریدنے پہ مجبور ہوں۔ یا آف سیزن میں آپ یہ سبزیاں مہنگے داموں امپورٹ کرنے پہ مجبور ہوتے ہیں۔
ہم لائے ہیں آپ کے سارے مسائل کا حل۔ آپ فون اٹھائیے اور سال کے کسی بھی مہینے میں، کوئی سی بھی فینسی ویجیٹبل آرڈر کیجئیے اور بالکل تازہ، Farm Fresh حالت میں اپنے گھر یا ریسٹورنٹ میں حاصل کیجئیے۔ ہم ریسٹورنٹس کے bulk کے آرڈرز ڈیل کرتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ گھریلو صارفین کو کم ازکم پانچ کلو کے پیکجز ڈیلیور کریں گے۔ آپ چاہیں تو کوئی ایک فینسی ویجیٹیبل پانچ کلو کی مقدار میں آرڈر کر سکتے ہیں اور چاہیں تو الگ الگ سبزیوں کا پانچ کلو کا پیکج بنوا لیجئیے۔ کوہسار فارمز آپ تک تازہ سبزیاں صاف ستھری حالت میں پہنچانے کیلئے پرعزم ہیں۔ آرڈر لکھوانے کیلئے ذیل میں دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔
0321 5295989

ہم کوہسار فارمزکےپلیٹ فارم سے یوں تو صرف فائیو سٹار ہوٹلز، چائینیز ریسٹورینٹس، فاسٹ فوڈ آوٹ لیٹس اور شادی ہالز کے ساتھ ڈ...
10/01/2025

ہم کوہسار فارمزکےپلیٹ فارم سے یوں تو صرف فائیو سٹار ہوٹلز، چائینیز ریسٹورینٹس، فاسٹ فوڈ آوٹ لیٹس اور شادی ہالز کے ساتھ ڈیلنگ کرتے ہیں اور انہیں bulk میں انگلش ویجیٹیبلز سپلائے کرتے ہیں۔ ہمارا گھریلو صارفین کے ساتھ ڈیل کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ لیکن جس دن سے ہم نے اپنے پیج پہ دوبارہ سے ورکنگ شروع کی ہے، مسلسل گھریلو صارفین رابطہ کر رہے ہیں۔ گھریلو صارفین کے مسلسل رابطے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم پانچ کلوگرام کے ہر آرڈر کو ہوم ڈیلیوری دیں گے۔ چاہے آپ کوئی ایک آئیٹم پانچ کلو کی مقدار میں منگوانا چاہیں گے یا مختلف فینسی ویجیٹیبلز کا ملا جلا پیکج پانچ کلو کی مقدار میں آرڈر کرنا چاہیں گے، ہم آپ کو آپ کے آرڈر کے مطابق ہوم ڈیلیوری دیں گے۔
ہم کوہسار فارمز پہ گلیات کے مقام پہ، ساری انگلش ویجیٹیبلز جیسے کہ تھائی ریڈچلی، ایووکیڈو، چائنہ کیبیج، لیکس، مشرومز، بوک چوئے، کلرڈ بیل پیپرز، چیری ٹومیٹوز، بلیک بیری اور بلیو بیری وغیرہ کی خود کاشت کرتے ہیں۔ ہم یہ امر یقینی بناتے ہیں کہ ہم سارا سال آپ کو ان سبزیوں کی سپلائے جاری رکھیں، تاکہ آپ کو مہنگے داموں یہ سبزیاں امپورٹ نہ کرنا پڑیں۔ آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ ابھی فون اٹھائیے اور نیچے دئیے گئے نمبر پہ کال ملائیے اور اپنی مطلوبہ سبزیوں کے نام اور مقدار لکھوائیے۔ آپ کے گھر اور ریسٹورنٹ تک آپ کا آرڈر ڈیلیور کرنا یہ ہماری ذمہ داری ہے۔
کوہسار فارمز۔۔۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا۔۔
03215295989

گُچھی جسے انگریزی میں Morel Mushroom کہا جاتا ہے، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں پائی جانے والی ایک بیش قیمت مشروم ہ...
09/01/2025

گُچھی جسے انگریزی میں Morel Mushroom کہا جاتا ہے، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں پائی جانے والی ایک بیش قیمت مشروم ہے۔ سبزیوں کی دنیا کی شاید سب سے مہنگی سبزی یہی گچھی ہے، جو نہایت بیش قیمت ہونے کے ساتھ ساتھ اپنی غذائیت اور افادیت کے لحاظ سے ایک سوپر فوڈ ہے۔ یہ غذائیت اور لذّت سے بھرپور مشروم یورپی ممالک میں خاص طور پہ بےحد پسند کی جاتی ہے۔ خاص طور پہ اس کا سوپ، امریکہ اور یورپ سمیت مغربی دنیا کی مرغوب ترین غذا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مقامی لوگ گچھیاں اکٹھا کر کے، انہیں لوکل مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کر دیتے ہیں، جہاں سے اسے دیگر ممالک کو فروخت کر دیا جاتا ہے۔ اس مشروم کے اس قدر قیمتی ہونے کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ اس کی فارمنگ نہیں کی جا سکتی۔ یہ خودرو مشروم، مخصوص علاقوں میں، مخصوص درجہ حرارت اور خاص ماحول میں، صرف چند دنوں کیلئے اگتی ہے۔
کوہسار فارمز سے آپ کو بہترین معیار اور اعلٰی کوالٹی کی Morel mushrooms بھی مل جائے گی۔ ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ اس معیار اور اس درجے کی بہترین مورل مشروم آپ کو صرف ہم سے ہی مل سکتی ہے۔ ابھی فون اٹھائیے اور دئیے گئے نمبر پہ اپنا آرڈر لکھوائیے۔
کوہسار فارمز۔۔۔۔ جو نام ہے اعتماد کا۔
0321 5295989

Address

F-6
Islamabad
46000

Telephone

+923215295989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kohsar Exotic Vegetables and Mushroom Farms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kohsar Exotic Vegetables and Mushroom Farms:

Share

Category