AlWaqas Cattel Farm

AlWaqas Cattel Farm We Deal in Sale and Purchase in all Kind of Dairy Animals and Dairy Items.

28/12/2025

Alwaqas Old Farm ..

I Need Invester For Dairy Farm Need 6 Anilams (Cows)Setup, Farm Worker , Milk Supply Every thing is Ready Just Need 6 Co...
08/10/2025

I Need Invester For Dairy Farm
Need 6 Anilams (Cows)
Setup, Farm Worker , Milk Supply Every thing is Ready Just Need 6 Cows Proper feasibility Available Monthly Profit For Partner in Around 90,000 To 200,000 Monthly
Total Investment Require 3600,000 Lacs
Note : You Can Invest for Atleast One Animal
Monthly Profit Around 15000-30,000 Rs
For More Information Feel Free To Call Any Time.
0/3/1/2/5/8/8/4/8/1/4/

.


30/06/2025

Join
Alwaqas Joint Dairy Farm...
کیوں کہ اتفاق میں برکت ہے ۔۔۔۔

ہمارے اس ڈیری فارم کے سسٹم کو جوائن کریں اور اس سے فائدہ اٹھائیں اپ کا  اپنا الوقاص مشترکہ ڈیری فارم حلال منافع محفوظ سر...
09/05/2025

ہمارے اس ڈیری فارم کے سسٹم کو جوائن کریں اور اس سے فائدہ اٹھائیں اپ کا اپنا الوقاص مشترکہ ڈیری فارم
حلال منافع
محفوظ سرمایہ
خالص دودھ کی فراوانی
صرف ایک جانور سے آپ کا اپنا ڈیری فارم۔
3/1/2/5/8/8/4/8/1/4

میں نے ایک مشترکہ ڈیری فارم کا اغاز کیا ہے جو ایسے لوگوں کے لیے فائدمند ثابت ہو گا جو کہی پر محفوظ سرمایہ کاری کر کے سائ...
25/04/2025

میں نے ایک مشترکہ ڈیری فارم کا اغاز کیا ہے جو ایسے لوگوں کے لیے فائدمند ثابت ہو گا جو کہی پر محفوظ سرمایہ کاری کر کے سائیڈ انکم کمانا چاہتے ہوں یہ ان لوگوں کیلیے بھی فائدہمند ہو گا جو ڈیری فارمينگ کا شوق رکھتے ہیں وہ چھوٹے پیمنہ پر ہمارے ساتھ کام کر سکتے ہیں یا پھر ایسے لوگ ہم سے مستفیض ہو سکتے ہیں جن کو خالص اور معیاری دودھ کی فراہمی حاصل نہیں ہے آپ اپنا جانور ہمارے ساتھ رکھ کر خالص دودھ حاصل کر سکتے ہیں،ہمارے سسٹم کے تحد آپ کی سرمایاکاری بلکل محفوظ رہے گی اور آپ کو سو فیصد حلال منافع حاصل ہو گا ،جانور کی موت یا كهنگر ہونے کی صورت میں فارم کے اخراجات میں سے دوسرا جانور خریدا جاۓ گا،مشترکہ ڈیری فارم کہ ہر جانور سے تقریبا 14 لیٹر دودھ کی پیداوار لی جائے گی جس سے سرمایہ کاری کرنے والے کو فی جانور تقریبا 22 سے 25 ہزار روپے ماہانہ نفع حاصل ہوگا ہر ممبر سے ایک سال کا ایگریمنٹ کیا جائے گا ،اگر کوئی اپنی سرمایہ کاری ایک سال کے بعد شراکت داری ختم کرنا چاہے تو جانور کو فروخت کر کے اس کی رقم واپس ادا کر دی جائے گی، آپ کا اعتماد ہماری کامیابی کی ضمانت ہے اپ کم سے کم ایک جانور کی سرمایہ کاری ہمارے ساتھ ضرور کریں اور ہمارے اس سفر کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں شکریہ
مزید معلومات کے لیے کال پر رابطہ کر سکتے ہیں

Join Our Dairy Farm..milking together.. growing together..
23/04/2025

Join Our Dairy Farm..
milking together.. growing together..

السلام علیکم میں نے ایک مشترکہ ڈیری فارم کا پروجیکٹ سٹارٹ کیا ہے ۔ اس میں جو لوگ بھی میرے ساتھ انویسٹ کر سکتے ہیں ان کے ...
22/04/2025

السلام علیکم میں نے ایک مشترکہ ڈیری فارم کا پروجیکٹ سٹارٹ کیا ہے ۔ اس میں جو لوگ بھی میرے ساتھ انویسٹ کر سکتے ہیں ان کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گا ،اس میں نقصان کے چانس نہ ہونے کے برابر ہیں کم از کم پانچ لاکھ سے آپ اس میں اپنی انویسٹمنٹ کر سکتیں ہیں، جو کہ ایک جانور کی قیمت ہے جس سے دودھ حاصل ہو گا، سارے اخراجات نکال کر نفع کو دو حصّہ میں تقسیم کیا جاے گا جس میں سے ایک حصہ انویسٹر اور ایک حصّہ ڈیری فارم کا ہو گا، جانور مرنے کی صورت میں ڈیری فارم کے اخراجات میں سے دوبارہ جانور خریدا جاے گا اس سسٹم کی وجہ سے صرف فائدہ ہی حاصل ہو گا انشاللہ ۔ آپ کے اعتماد کو حاصل کرنے کے لیے ہر طرح کی گارنٹی دی جاے گی ہر ممبر کے ساتھ مکمل اگریمنٹ کیا جاے گا جس میں انویسٹ کرنے والے کے لیے تمام تحفظات درج ہوں گے۔ مزید معلومات کے لیے کال پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ۔03125884814

Address

Manga Near Country Club Apartments Murree Express Way
Islamabad

Telephone

+923215025946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AlWaqas Cattel Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AlWaqas Cattel Farm:

Share

Category