26/08/2026
🌙 بارہ ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک
اناج آرگینک کی جانب سے تمام معزز صارفین، اہلِ وطن اور امتِ مسلمہ کو عید میلاد النبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ اور اسوۂ حسنہ کو اپنی زندگیوں میں اپنانے، ایک دوسرے کے ساتھ محبت، احترام، اخوت اور حسنِ سلوک سے پیش آنے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے گھروں، دلوں اور معاشرے میں امن، محبت اور برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
🌿 اناج آرگینک — خالص، قدرتی اور صحت بخش غذائیں آپ کے گھر تک۔ www.anajorganic.com"
#عیدمیلادالنبیﷺ #میلادالنبیﷺ