PWD Islamabad

PWD Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PWD Islamabad, pwd islamabad, Islamabad.
(489)

07/10/2025

کیا آپ کے خیال میں روڈ پر بھکاریوں کو پیسے دینا چاہیے؟

06/10/2025

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ پاکستان حاصل کرنے کا اصل مقصد کیا ہے؟

05/10/2025

پوری دنیا کو کھیل تماشا میں الجھا کر، وہ اصل حکمران اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

04/10/2025

پاکستان میں حکمرانوں کو کوسنے سے پہلے اپنی حرکتوں پر بھی نظر ڈالیں؛ جو جتنا کر سکتا ہے وہ اتنا ہی ظالم ہوتا ہے۔

03/10/2025

مراکش سے لے کر انڈونیشیا تک تمام مسلم ممالک کے حکمران ہم پر مسلط ہیں۔

02/10/2025

پاکستان کے سارے مسائل کا حل پورے نظام کو بدلنا ہے۔

01/10/2025

اگر اپنے مغربی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اپنے ملکوں کے لیڈروں سے کریں۔

Address

Pwd Islamabad
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PWD Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share