Zahid Javed Kashmiri

Zahid Javed Kashmiri Social media activist

اٹھ کہ گلشن کو تیری جرات کی طلب ہےہر پھول میں پوشیدہ تیری ہی سبب ہے
08/08/2026

اٹھ کہ گلشن کو تیری جرات کی طلب ہے
ہر پھول میں پوشیدہ تیری ہی سبب ہے

تو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاؤں گازندگی اک روز میں تجھ سے خفا ہوجاوں گاتو  مصلے  پر  میری نیت تو  باندھے گی مگرمیں ن...
08/08/2026

تو بہت روکے گی لیکن میں جدا ہو جاؤں گا
زندگی اک روز میں تجھ سے خفا ہوجاوں گا

تو مصلے پر میری نیت تو باندھے گی مگر
میں نماز عشق ہوں تجھ سے قضا ہوجاؤں گا

چاہتوں کے دائرے میں آؤ دوڑیں ایک ساتھ
تونے مجھ کو چھو لیا تو میں تیرا ہوجاؤں گا

آخری سیڑھی پہ جا کر تو پکارے گی مجھے
اور میں نیچے کھڑا تیری صدا ہو جاؤں گا

سانپ اور سیڑھی کے الجھے کھیل میں اک روز میں
درمیانی مرحلے میں ،،،،،، لا پتہ ہو جاؤں گا

بے وفائی کا دیا اس نے حسن طعنہ مجھے
اور اب میں احتجاجاً بےوفا ہو جاؤں گا

حسن عباس رضا

08/08/2026

Gures valley indian occupied Kashmir

08/08/2026
08/08/2026

01/07/2026

Sanu aik pal

Address

25
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Javed Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Javed Kashmiri:

Shortcuts

Share

Category