Doodh Wala

Directions

Doodh Wala Opportunist of quality gap in dairy market.

02/09/2026

Best Milk shop in Islamabad | Brst Dairy in Islamabad

Pure Milk | Pure Yogurt | Desi Ghee | Pure Butter | Dairy Refreshment

31/08/2026

ڈبے والا دودھ انتہائ پراسیس شدہ دودھ ہوتا ہے کہ یہ قدرتی پن مکمل طور پہ کھودیتا ہے۔ UHT ٹریٹمنٹ سے کم ہونے والی غذائیت دوبارہ ایڈ کرنے اور ان کو اصل غذائیت اور دودھ جیسا ٹیکسچر دکھانے کے لیئے کئ ایملسیفائر اور سٹیبلائزر ڈالے جاتے ہیں جس سے دودھ مہینوں تک محفوظ رہتا ہے۔

اور مارکیٹ ایسے کیا جاتا ہے جیسے اضافی غذائت ڈال کے انہوں نے لوگوں پر احسان کیا ہے۔



28/08/2026

اگر دودھ کا ریٹ کم سے کم رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو سستا دودھ دستیاب رہے تو پھر یہ ریٹ ڈبے والے دودھ پہ اپلائی کیوں نہیں کیا جاتا ؟ اور اگر حکومت کا مقصد یہ ہے کہ عوام کو خالص دودھ ملے تو پھر اتنی کم فیٹ والا دودھ خالص کیسے قرار دیا جاتا ہے جبکہ کھلے دودھ کی دکانوں پہ ایسا دودھ پایا جانے پہ انہیں جرمانے کیے جاتے ہیں

25/08/2026

Best Milk shop in Islamabad | Best Dairy in Islamabad

23/08/2026

دودھ خراب کیوں ہو جاتا ہے؟؟؟
Why does Milk Spoils?

دودھ کو محفوظ رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کو ہر ممکن حد تک چار ڈگری سے کم ٹمپریچر پہ مینٹین رکھیں کیونکہ اس سے اوپر بیکٹیریا گرو کرنا شروع ہو جاتا ہے۔

Best Milk Shop in Islamabad | Best Dairy in Islamabad

12/08/2026

Best Milk shop in Islamabad | Best Dairy in Islamabad G 10

11/08/2026

دودھ کو شیادہ دیر تک فریش رکھنے کے لیئے کتنے ٹمپریچر تک محفوظ کرنا چاہئیے؟؟

Best Milk shop in Islamabad | Best Dairy in Islamabad

10/08/2026

رات کو دودھ بوائل کیا تو ٹھیک تھا صبح دوبارہ بوائل کیا تو خراب ہو گیا
ذمہ دار کون؟؟

09/08/2026

سوال: اگر آپ کہیں سے دودھ خریدتے ہیں رات کو بوائل کرتے ہیں ٹھیک ہوتا ہے استعمال کرتے ہیں تو کوئ مسئلہ نہیں ہوتا، لیکن اگر صبح دوبارہ بوائل کرتے ہیں رو خراب ہو جاتا ہے تو اس میں غلطی کس کی ہے؟؟

Address

Village Milk And Sweets G 10/4 Power Market Street 41
Islamabad

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 17:00
Sunday 07:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doodh Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share