19/03/2026
18-3-26 اٹھائیسویں افطاری برائے مستحقین
رمضان رحمتوں، برکتوں اور مغفرت کا مہینہ ہے۔ یہ وہ مقدس وقت ہے جب دل نرم ہوتے ہیں، دعائیں قبول ہوتی ہیں اور بندہ اپنے رب کے قریب ہو جاتا ہے۔ آئیے اس بابرکت مہینے میں صبر، شکر، محبت اور اخوت کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں، ضرورت مندوں کی مدد کریں اور مستحقین کو کھانا کھلانے میں ہمارے ساتھ شامل ہونے کی کوشش کریں۔
easypaisa 03065500472
JazzCash 03065500472
اللہ تعالیٰ ہم سب کو رمضان کی حقیقی روح سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
مائدہ رعائتی کھانا! 🤲✨