Anwer Home Made Foods

Anwer Home Made Foods A home like taste away from home, delivered to your doorstep۔

30/01/2026
aj ka bahterern chicken pulao
30/01/2026

aj ka bahterern chicken pulao

Delicious and tasty chicken dry chilli lajawab
30/01/2026

Delicious and tasty chicken dry chilli lajawab

Our Happy Customer liked our Gobhi Gosht
04/01/2026

Our Happy Customer liked our Gobhi Gosht

16/11/2025

لڑکیوں کو شادی کے بعد سپیس دیں کہ وہ آپ کے ماحول میں ایڈجسٹ ہو سکیں اسکا یہ مطلب یہ نہیں ہے کہ لڑکیوں کو چائے بنانی تک نا آتی ہو ہاں آپ کے یہاں کیسی چائے پسند کی جاتی ہے اس کے لیے ٹائم درکار ہے۔

لڑکے کی شادی تب ہوتی ہے جب وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو اس کی معقول جاب ہو وہ زمہ داری سے اپنی جاب کر رہا ہو وقت پر آفس جاتا ہو کام سے جی نا چراتا ہو اور اپنی فیملی کو سپورٹ کر سکتا ہو۔

بعض جگہ تو لڑکے شادی کا خرچ بھی اٹھاتے ہیں۔ شادیاں مکمل والدین کی زمہ داری نہیں ہوتیں۔

بالکل اسی طرح جب لڑکی کی شادی کریں تو اسے گھر داری سکھا کے بھیجیں اسے گھرداری کے بیسک کام آتے ہوں کچن کے تمام کام گروسری کرنے سے لے کے کھانا پکانے تک اور لانڈری کرنے سے لے کے آئرن کرنے تک۔

اسکا مطلب یہ نا لیا جائے کہ وہ کوئی نوکرانی بننے جا رہی ہے بلکہ وہ ایک گھر کی مالکن بننے جا رہی ہے مالکن بننے کے بھی کچھ تقاضے ہیں جیسے احساس زمہ داری، گھر داری کی سمجھ بوجھ ہونا۔

جس طرح نالائق نکمے لڑکے اچھے نہیں لگتے اسی طرح پھوہڑ لڑکیاں بھی اچھی نہیں لگتیں۔

شادی کے بعد ویسے بھی ہم اپنی ذات سے نکلتے ہیں اور خاندان کے لیول پر آجاتے ہیں اسی حساب سے خود کو ٹرین کرنا ضروری ہے۔

ہاں سسرال والے اپنے گھر میں ایڈجسٹمنٹ کے لیے مکمل تعاون کریں مددگار ہوں ٹائم دیں سپیس دیں آنے والی لڑکی پر بوجھ نا لادیں۔

سسرال والے ماحول میں ڈھلنا سیکھا سکتے ہیں اپنا ماحول بنانا سیکھا سکتے ہیں مگر گھر داری کی سمجھ بوجھ آپ اپنے والدین کے گھر سے ہی سیکھ کر آئیں۔

خود سوچیں شادی کے بعد اگر لڑکے نوکری میں دلچسپی نا لیں لیٹ سو کر اٹھیں اکثر چھٹی کر لیں ان کی تنخواہ کٹنے لگے یا پھر ان کو نوکری سے ہی فارغ کر دیا جائے تو آپ کا امپریشن ان لڑکوں کے بارے میں کیا ہو گا یہ بات تو لڑکے بھی کہہ سکتے ہیں مجھ پر بوجھ نا لادو نوکری کرنا سیکھ جاوں گا صبح اٹھنے کی عادرلت پڑ جائے گی مگر ہم اکثر لڑکوں میں ایسی کوئی عادت نہیں دیکھتے ان میں پہلے دن سے زمہ داری کا احساس ہوتا ہے کہ کمایا نہیں تو گھر نہیں چلے گا ۔

بالکل اسی طرح لڑکیاں بھی سمجھیں کہ احساس زمہ داری کے بغیر انکا گھر بھی نہیں چلے گا۔ اس لیے اپنے آپ کو اپ گریڈ کریں گھر داری میں صرف کام کرنا آنا نہیں بلکہ بجٹنگ آنا، ترجیحات کا تعین کرنا آنا ، لوگوں کو ڈیل کرنا آنا، ملازموں سے کام لینا آنا یہ سب بھی اہم ہے۔

جویریہ ساجد
16 نومبر 2025

yummy chicken vegetable
03/11/2025

yummy chicken vegetable

Hamesha se favourite Daal Chawal
03/11/2025

Hamesha se favourite Daal Chawal

17/10/2025

🕊 عورتوں کے لیے اہم اور مفید معلومات 🌿

کبھی تم نے غور کیا کہ چین یا جاپان کی نوے نوے سالہ عورتیں آج بھی طاقتور ہیں،
پہاڑوں پر رہتی ہیں، آٹا گوندھتی ہیں، لکڑیاں توڑتی ہیں اور کبھی گھٹنوں یا کمر کے درد کی شکایت نہیں کرتیں
لیکن ہماری عورتیں جوانی ہی میں تھکن، ہڈیوں کے درد، گھٹنوں کے مسئلے اور کمزوری کی شکایت کرتی ہیں۔

کیا تم نے سوچا کیوں؟
راز ہے (بیضہ دانیاں) میں

ماہواری شروع ہونے سے چند دن پہلے ہی جسم میں خون کا دباؤ بنتا ہے،
عورت کو سستی، تھکن اور نیند محسوس ہوتی ہے کیونکہ جسم اندرونی طور پر تیاری کر رہا ہوتا ہے۔
اِس دوران کیلشیم کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تاکہ رحم اپنا کام مکمل کر سکے۔

جب جسم کو کیلشیم کی کمی ہوتی ہے تو وہ ہڈیوں سے کھینچ لیتا ہے،
اسی لئے چہرہ پیلا پڑ جاتا ہے، ہونٹ سفید ہو جاتے ہیں، اور تھکن چھا جاتی ہے۔

لیکن اکثر عورتیں غلطی یہ کرتی ہیں کہ میٹھا یا چاکلیٹ کھا لیتی ہیں یہ سمجھ کر کہ جسم کو "توانائی" چاہیے
حالانکہ اس وقت جسم کو میٹھا نہیں بلکہ کیلشیم اور لوہا (ائرن) چاہیے ہوتا ہے۔

اسی کمی کی وجہ سے بہت سی لڑکیاں کمزوری اور خون کی کمی (انیمیا) میں مبتلا ہو جاتی ہیں۔

کیا کرنا چاہیے؟
ماہواری سے پہلے اور اس دوران عورت کو چاہیے کہ
دودھ، پھل، سبزیاں، سلاد اور بغیر نمک کے میوے کھائے۔
پنیر اور دہی بھی مفید ہیں کیونکہ ان میں کلسیم ہوتا ہے۔
روزانہ ہلکی ورزش کرے تاکہ جسم کیلشیم اور آئرن کو بہتر طور پر جذب کر سکے۔

👣 یاد رکھو:
عورت کی صحت کا اصل تعلق اُس کے کھانے پینے اور طرزِ زندگی سے ہے۔
غذا ٹھیک ہو اور حرکت ہو تو جسم مضبوط اور تندرست رہتا ہے۔

🌞 آج کل تقریباً ہر شخص میں وٹامن ڈی (Vitamin D) کی کمی پائی جاتی ہے
جس سے تھکن، ڈپریشن، ہڈیوں کا درد اور سستی پیدا ہوتی ہے۔
ڈاکٹر عام طور پر گولیاں یا انجکشن دیتے ہیں مگر تحقیق بتاتی ہے
کہ قدرتی علاج زیادہ مؤثر اور محفوظ ہے۔

🍃 قدرتی علاج کیا ہے؟
جو قرآنِ مجید میں ذکر ہوا
انجیر (خشک انجیر یعنی تینی خشک)

سائنس نے ثابت کیا کہ خشک انجیر جسم میں وٹامن ڈی کی مقدار کئی گنا بڑھا دیتی ہے۔
یہ وہی پھل ہے جسے قرآن میں “وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ” کے ساتھ یاد کیا گیا۔

📜 طریقہ استعمال
تین عدد خشک انجیر
دو عدد خشک خوبانی
انہیں رات بھر ایک کپ پانی میں بھگو دیں
صبح خالی پیٹ وہ پانی پی لیں اور پھل کھا لیں

یہ نسخہ جسم کو دیتا ہے
✨ وٹامن D، C، B، K، E
✨ کیلشیم، پوٹاشیم
✨ قبض سے نجات
✨ جلد کی خوبصورتی
✨ وزن میں توازن
✨ اور کئی اقسام کے سرطان سے بچاؤ

🌿
یہ وہ علاج ہے جو قدرت، ایمان اور عقل تینوں کے قریب ہے
اور سب سے بڑھ کر قرآن کا دیا ہوا رازِ صحت ہے۔

💚
پڑھ کر آگے پہنچاؤ
اور صلّی اللہُ علیٰ محمّدٍ وآلہِ وصحبِه وسلّم 🌸

satisfying customer
17/10/2025

satisfying customer

aj ki dish masalahy dar biryani
02/10/2025

aj ki dish masalahy dar biryani

Address

Hostel City
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anwer Home Made Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share