*خوب قدر کیجیے*
ماہ رمضان المبارک چند دنوں کا مہمان ہے جو جلد ہی رخصت ہو جائے گا، لہذا اس مہمان کا خوب اکرام اور قدر کریں۔
13/02/2026
کمنٹ میں ضرور جواب دیں۔ شکریہ
#صلیاللهعلیهوسلم ❤
13/02/2026
░█████╗
██╔══██╗
╚═╝███╔╝
╚══╝
██╗
╚═╝
🤔🤔🤔👇👇👇
10/02/2026
Beshak
09/02/2026
: سچائی کا درس
رسول اللہ ﷺ بچپن سے ہی سچے تھے۔
لوگ آپ ﷺ کو الصادق، الامین کہتے تھے۔
👉 پیغام: سچ بولنے والا اللہ کا محبوب بنتا ہے۔
09/02/2026
آلائی کرگ بازار کی یہ ویڈیو ہے۔
تقریباً مہینہ ڈیڑھ مہینہ قبل ہمارے کلاس فیلو اور ہم سفر مولانا ذاکر اللہ شاہ صاحب😢 کا بھی اسی طرح ایک ایکسیڈنٹ ہوا تھا،جس کے نتیجے میں ان کی شہادت واقع ہوگئی تھی، اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے😢🤲 آمین🙏
لہذا تمام حضرات سے درخواست ہے کہ ڈرائیونگ کرتے ہوئے تھوڑا سا احتیاط کیا کریں، بےشک✍️ غلطی گزرنے والے کی بھی ہوسکتی ہے،ان کو بھی احتیاط کرنی چاہیے۔ شکریہ
07/12/2025
کمال کی تلاوت کمال کی آواز🔊 شئیر ضرور کریں۔
07/12/2025
اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔وہ ہر اس دعا سے بھی واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت آپ کا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا اللہ آپ کے ہر درد اور ہر دعا سے خوب واقف ہے۔ وہ جلد ہی آپ کے لیے "کن فیکون" کا معجزہ بھیجے گا، بس صبر کریں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ ❤۔💔💬
Be the first to know and let us send you an email when مدرسه اسلامیه امداد العلوم مزارہ آلائی بٹگرام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.