Bukhari online Quran academy

Bukhari online Quran academy online Quran teacher

26/07/2026

🕌 مسجد بلال
محلہ پیغام کالونی، اتمانزئی، ضلع چارسدہ

صدقۂ جاریہ کا بہترین موقع

مسجد بلال میں طلباء روزانہ قرآنِ مجید کی تعلیم حاصل کرتے ہیں، مگر شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ مسجد کے لیے پنکھوں اور سولر سسٹم کی فوری ضرورت ہے۔

آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی اس نیک کام میں بڑا حصہ بن سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔

تعاون کے لیے:

ایزی پیسہ: 03347818299
ایم سی بی بینک: 1428471741001686
اکاؤنٹ ہولڈر: ابرار علی شاہ

جزاکم اللہ خیراً

26/07/2026

"محترم حضرات، ہماری مسجد میں معصوم بچے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ شدید گرمی کے باعث، ہمیں مسجد میں چھ ایئر سولر پینل والے پنکھوں کی ضرورت ہے تاکہ بچوں کو سکون سے تعلیم دی جا سکے۔ آپ سب کے تعاون سے ہم یہ سہولت فراہم کر سکتے ہیں۔ آپ کے تعاون کی درخواست ہے۔ اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔"
رابط نمبر 03155374116











07/03/2026

پہلا کلمہ طیب











Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bukhari online Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category