28/06/2026
السلام علیکم
اسلام آباد فروٹ مارکیٹ رپورٹ
تاریخ: 28-06-2026
🥭 آم
سندھڑی 10 کلو
ریٹ: 1300 سے 1800 روپے
لنگڑا 10 کلو
ریٹ:900 سے 1300 روپے
دسہری 10 کلوvip
ریٹ: 1000 سے 1300 روپے
انور رٹول 10 کلو
ریٹ: 1200 سے 1800 روپے
چونسہ 10 کلو
ریٹ: 1300 سے 1900
نوٹ: ریٹ اچھے مال کے حساب سے ہیں، مارکیٹ میں کمی بیشی ہو سکتی ہے۔
رابطہ نمبر: 03023665282
03123551499