11/04/2026
شاہ جمال کالونی جامپور میں اے سی صاحب اور پیرا فورس کا گرینڈ آپریشن غیر قانونی تجاوزات ختم کیے
سنے میں آ رہا ہے کہ شاہ جمال کالونی کے لوگوں کا مطالبہ پورا کرنے کیلئے آپریشن کیا جا رہا ہے تاکہ روڈ بن سکے