09/08/2026
🌟 گیریژن گرامر سکول ڈیرہ گجر کا شاندار میٹرک رزلٹ 🌟
الحمدللہ! گیریژن گرامر سکول ڈیرہ گجر نے میٹرک کے امتحانات میں شاندار نتائج حاصل کرکے ایک بار پھر اپنی بہترین تعلیمی کارکردگی کا ثبوت دے دیا ہے۔ 📚🏆
یہ کامیابی قابلِ تحسین اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن و محنت اور بالخصوص خلیل قادر گجر صاحب کی بہترین کاوشوں اور بھرپور محنت کا نتیجہ ہے۔
اس شاندار کامیابی پر سکول کی پوری انتظامیہ، تمام قابلِ احترام اساتذہ، کامیاب طلبہ اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 💐
اللہ تعالیٰ گیریژن گرامر سکول کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمارے بچوں کو تعلیم کے میدان میں مزید بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین 🤲
محنت، معیار اور کامیابی — گیریژن گرامر سکول ڈیرہ گجر کی پہچان! 🎓✨