08/08/2026
🇵🇰❤
---
❤❤
*اہم ملاقات*
*پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت پیر خواجہ قمر الدین شاہ جمالی صاحب دامت برکاتہم العالیہ*
ڈویژنل امیر جماعت اہلسنت ڈیرہ غازیخان ڈویژن
چئیرمین شاہ جمالی ٹرسٹ
ممبر قرآن بورڈ آف صوبہ پنجاب
مرکز اہلسنت و بزمِ غوثیہ سلطانیہ پاکستان کے زیرِ انتظام چلنے والے عظیم دینی و تعلیمی ادارے
*مرکز اہلسنت جامعہ غوثیہ سلطانیہ سلیم آباد* تحصیل جام پور ضلع راجن پور تشریف لائے۔
اس موقع پر آپ نے *استاذ الحفاظ مخلص باللہ، فقیر غلام سرور گجر المعروف اللہ والے صاحب دامت برکاتہم ناظم اعلٰی جماعت اہلسنت تحصیل جامپور * سے خصوصی ملاقات فرمائی۔
ملاقات میں دینی، تعلیمی اور اصلاحِ معاشرہ کے حوالے سے اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
حضرت نے ادارے کی دینی خدمات کو سراہا اور دعا فرمائی کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور یہاں سے فارغ ہونے والے حفاظ و علماء امت کی رہنمائی کا ذریعہ بنیں۔ آمین
اللہ تعالیٰ دونوں اکابرین کا سایہ امت پر سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین
---❤❤❤