07/08/2026
ننھے قدم، بڑا جذبہ! ❤️🇵🇰
5 اگست کے تاریخی جلسے میں ایک ننھا بچہ اپنے والدِ محترم کے ساتھ شریک ہو کر یہ پیغام دے گیا کہ نظریات اور شعور نسل در نسل منتقل ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس ننھے پھول کو سلامت رکھے، اسے کامیاب زندگی عطا فرمائے اور پاکستان کو روشن مستقبل نصیب کرے۔
#5اگست