23/01/2023
"گھڑی گھڑی" کی گردان کرتی امپورٹڈ ڈاکو حکومت نے آج عدالت میں موقف اپنایا کہ اگر توشہ خانہ کا مکمل ریکارڈ (جس میں ان ڈاکووں کے وصول کردہ تحائف شامل ہیں) پبلک کیا گیا تو دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کا خدشہ ہے۔
بلا شبہ منافقت اور بے شرمی کی قطب مینار ہے یہ جعلی سرکار۔