jhelum ki awaz

jhelum ki awaz Jhelum Channel 5 News Official

09/09/2026
جہلم: جہلم تحصیل پنڈ دادنخان للہ ٹاؤن کے قریب لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کی اطلاع موصول۔ریسکیو1122جہلم: حادثہ میں...
09/09/2026

جہلم: جہلم تحصیل پنڈ دادنخان للہ ٹاؤن کے قریب لکڑیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کی اطلاع موصول۔ریسکیو1122

جہلم: حادثہ میں ایک 26 سالہ شخص جاں بحق۔ریسکیو 1122

جہلم: اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔ریسکیو 1122

جہلم : جاں بحق ہونے والے شخص کو RHC للہ منتقل کریا۔ریسکیو 1122

جہلم: اینٹی کرپشن کی کارروائیوائلڈ لائف رینجر 20 ہزار روپے مبینہ رشوت لیتے گرفتارجہلم (عبدالرحمان قادری): اینٹی کرپشن ٹی...
09/09/2026

جہلم: اینٹی کرپشن کی کارروائی
وائلڈ لائف رینجر 20 ہزار روپے مبینہ رشوت لیتے گرفتار
جہلم (عبدالرحمان قادری): اینٹی کرپشن ٹیم جہلم نے شہری زغیم عباس ولد مطلوب شاہ کی درخواست پر چوکی کھائر شریف کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے وائلڈ لائف رینجر ظہور حسین شاہ کو مبینہ طور پر 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔
کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر انویسٹی گیشن علینہ خضر بوسال اور سرکل آفیسر اعجاز شاہ کی قیادت میں، سینئر سول جج جہلم کی نگرانی میں کی گئی۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ملزم سے نشان زدہ رقم بھی برآمد کرلی گئی، جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
رپورٹ: عبدالرحمان قادری، ڈسٹرکٹ رپورٹر چینل فائیو نیوز جہلم

Address

Jhelum
334

Telephone

+923005460868

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jhelum ki awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to jhelum ki awaz:

Shortcuts

Share