Bhatti Fruit Farm

Call Directions Website Contact the business

Bhatti Fruit Farm Leader in Taste and Quality we have export quality orange, mango, graps,sweet lime lemon etc

Desi ghee
19/09/2026

Desi ghee

17/09/2026

ہمیں اپنے ڈیری فارم پر مزید ورکرز کی ضرورت ہے جو جانوروں کا کام جانتے ہوں صرف وہ دوست رابطہ کریں
سہولیات
فیملی رہائش
روزانہ ھاف کلو دودھ
بجلی فری ہوگی
چار کینال زمین سبزی کے لیے اسکا پانی بھی فری ہوگا
چار من گندم اور ہر عید پر عیدی بھی دی جائے گی
اور معقول تنخواہ ہوگی
لوکیشن بھٹی فروٹ فارم
03045991377

بیری کا شہد تھوڑا سا ملا ہے کسی بھائی کو چاہیے تو مل جائے گا چھتے کے ساتھ بھی مل جائے گا اور خود آ کر بھی درختوں سے شہد ...
16/09/2026

بیری کا شہد تھوڑا سا ملا ہے کسی بھائی کو چاہیے تو مل جائے گا
چھتے کے ساتھ بھی مل جائے گا اور خود آ کر بھی درختوں سے شہد اتروا سکتے ہیں
آپ اپنا بندہ بھی شہد اتارنے والا ساتھ لیکر آ سکتے ہیں

03045991377

15/09/2026

جدید ترین ٹوکہ مشین

کسی دوست کو دیسی گھی چاٹی والاچاہیے اور وہ چاہتے ہوں خود گائے کا دودھ نکال کر دہی بنائیں اور خود ہی مکھن اور گھی بنا کر ...
15/09/2026

کسی دوست کو دیسی گھی چاٹی والاچاہیے اور وہ چاہتے ہوں خود گائے کا دودھ نکال کر دہی بنائیں اور خود ہی مکھن اور گھی بنا کر گھر لے جائیں تو یہ سہولت بھٹی فروٹ فارم دے رہا ہے
نوٹ
ہم جانوروں کو کوئی بازاری ونڈہ نہیں کھلاتے اور نہ ہی کوئی انجکشن لگاتے ہیں اور نہ ہی کوئی کیمیکل والی کھاد چارے کو دی جاتی ہے
جو چارہ ہم جانوروں کو کھلاتے ہیں اس میں جانوروں کا گوبر استعمال کرتے ہیں

بھٹی فروٹ فارم سے خریدی ہوئی کوئی بھی پروڈکٹ واپس بھی کر سکتے ہیں اور چینج بھی کر سکتے ہیں
13/09/2026

بھٹی فروٹ فارم سے خریدی ہوئی کوئی بھی پروڈکٹ واپس بھی کر سکتے ہیں اور چینج بھی کر سکتے ہیں

نشتر ہسپتال ملتان اور چلڈرن ہسپتال میں سے کوئی دوست ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم  آم کے تیار بہترین نسل کے پودے ڈونیٹ کرنا...
12/09/2026

نشتر ہسپتال ملتان اور چلڈرن ہسپتال میں سے کوئی دوست ہیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم آم کے تیار بہترین نسل کے پودے ڈونیٹ کرنا چاہتے ہیں 2 سال کے اندر آپ کو پھل ملنا شروع ہو جائے گا اگر آپ کچھ پودے لگانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں بہت سے مستحق مریضوں کو چھاؤں بھی ملے گی اور پھل بھی ملے گا

لوکیشن بھٹی فروٹ فارم
03045991377

نیم سوپ جس کے اندر حقیقت میں قدرتی اور خالص چیز یں ڈالی گئی ہیں اس کے اندر  نیم ،ایلویرا،کوکونٹ آئل ،عرق گلاب ، کسٹر آئل...
08/09/2026

نیم سوپ جس کے اندر حقیقت میں قدرتی اور خالص چیز یں ڈالی گئی ہیں اس کے اندر نیم ،ایلویرا،کوکونٹ آئل ،عرق گلاب ، کسٹر آئل کا استعمال کیا گیا ہے
یہ صابن صرف چار دن کے استعمال سے آپ کو واضح فرق دیتا ہے
یہ صابن استعمال کرنے سے آپ کے چہرے پر قدرتی چمک آ جائے گی
قیمت کم رکھنے کا مقصد یہ ہے لوگ زیادہ سے زیادہ اسے استعمال کریں اور انھیں پتہ چلے اس صابن اور دوسرے صابن میں کیا فرق ہے ایسے ہم جتنی مرضی تعریف کر لیں اسکا کوئی فائدہ نہیں
03045991377
نوٹ
یہ صابن دودھ کی طرح کی جسم پر ایک تہہ بناتا ہے جسے آپ نے 5 منٹ تک ملنا ہوتا ہے پھر اس کے بعد پانی سے صاف کر لینا ہے

میں اپنے فارم کے لیے اس کلر کمبینیشن کے ساتھ یونیفارم بنوانا چاہتا ہوں دوست حضرات مشورہ دیں کیسا رہے گا
08/09/2026

میں اپنے فارم کے لیے اس کلر کمبینیشن کے ساتھ یونیفارم بنوانا چاہتا ہوں
دوست حضرات مشورہ دیں کیسا رہے گا

الحمدللہ
07/09/2026

الحمدللہ

Address

Salarwahin
Kabirwala
58250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhatti Fruit Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bhatti Fruit Farm:

Shortcuts

Share