Fresh Eggs

Fresh Eggs Khayen 2 anday rozana , rahen tandrust aur tawana

01/02/2025
*السلام علیکم محترم فارمر حضرات*جیسا کہ آجکل  سموگ کی آمد ہوگئی ہے جس سے آپکی برڈز کو سانس کے پرابلمز بننے کے امکانات بہ...
22/10/2024

*السلام علیکم محترم فارمر حضرات*

جیسا کہ آجکل سموگ کی آمد ہوگئی ہے جس سے آپکی برڈز کو سانس کے پرابلمز بننے کے امکانات بہت زیادہ ہوتے ہیں جن کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بیماری شدت اختیار کر جاتی ہے. لہٰذا اپنے چوزوں اور مرغیوں کو بروقت احتیاطی اقدامات کرکے ان سے بچا سکتے ہے.

جیسا کہ ہماری دو پراڈکٹس ایسی ہیں جو کہ ان سے بچاؤ میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں
جن میں سے ایک برومنٹ سی ہے اور دوسری برومیکس سپر . ان دونوں پلایا بھی جاسکتا ہے اور سپرے بھی کیا جا سکتا ہے.

قیمت بھی مناسب ہے اور رزلٹ بھی بہت اچھے ہیں. نیچے ان دونوں کی تصویر اور تفصیل دی گئی ہے
ڈلیوری آل پنجاب فری

منگوانے کے لئے رابطہ

*نوید شہزاد کمالیہ*
0321-6565151
03057695672

Address

Kamalia Punjab
36000

Telephone

+923453215050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fresh Eggs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fresh Eggs:

Share