Ishfaq shah hamdani

Ishfaq shah hamdani My name is ishfaq shah hamdani iam working in oil industry and I am very interested

21/07/2026
26/06/2026

برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی.

ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی. اس نے حجاب میں لپٹی اس عورت کو ایک حقارت کی نظر سے دیکھا اور بڑبڑاتے ہوئے اس کا حساب بنانے لگی. حجاب عورت خاموش کهڑی تهی، لیکن اس کی خاموشی سیلز گرل کیلئے مزید جنجھلاہٹ کا باعث بنی. بولی. پہلے کیا کم مسائل ہیں فرانس میں ہم مسلمانوں کیلئے، روز ایک نئی مصیبت کهڑی ہوتی ہے، تمہارا یہ نقاب ہی تو ان مسائل کی جڑ ہے.

ہم یہ کیوں نہیں سمجھتے کہ ہم یہاں تجارت یا سیاحت کیلئے آتے ہیں، دین کی اشاعت اور اسلاف کی تاریخ بیان کرنے نہیں.

اگر تم اتنی ہی دیندار ہو تو واپس جاو اپنے وطن اور جیسے چاہو رہو. ہماری جان چهوڑو.پردہ دار خاتون نے اپنا پرس کاونٹر پر رکھا اور اپنے چہرے سے نقاب ہٹادیا. نیلی آنکھیں، سنہرےبال.یورپی نقوش.کہنے لگی، میں خاندانی فرانسیسی ہوں، یہ فرانس تمہارا نہیں، میرا وطن ہے، پر میرا دین اسلام ہے. بات اور کچھ نہیں ہے، بات صرف یہ ہے کہ تم نے اپنے دین کو بیچ دیا ہے..اور میں نے اسے خرید لیا ہے_

مدینہ کے قریب پہاڑ میں پتھر پر لکھی تحریر جو کہ خلیفہ دوئم عمر بن خطاب رضہﷲعنہ کی ہے ماشااللہ
14/06/2026

مدینہ کے قریب پہاڑ میں پتھر پر لکھی تحریر جو کہ خلیفہ دوئم عمر بن خطاب رضہﷲعنہ کی ہے ماشااللہ

https://jobzrim.com/dtc-walk-in-interview/Company Name: Dubai Taxi Company (DTC)Job Location: Dubai, United Arab Emirate...
06/05/2026

https://jobzrim.com/dtc-walk-in-interview/
Company Name: Dubai Taxi Company (DTC)
Job Location: Dubai, United Arab Emirates
Interview Date: 5 May 2026
Time: 9:00 AM to 1:00 PM
Employment Type: Full-Time
Eligibility: Pakistani Nationals Only
Salary Range: Competitive Salary + Incentives
دوبئ کی DCT
کمپنی کو ایک ہزار درائیور چاہیے 2500درہم سلیری اور دیے گۓ لنک پر کلک کر کے اپلائی کریں پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

DTC Walk in Interview in Dubai

دائیریکٹ کلائنٹ ڈیمانڈ اپلائی کرنے کے لیے لنک https://lnkd.in/dk7u2-ia پر کلک کریں میرا پیج فالو کریں مزید ڈیمانڈ کے لے ...
06/05/2026

دائیریکٹ کلائنٹ ڈیمانڈ اپلائی کرنے کے لیے لنک https://lnkd.in/dk7u2-ia
پر کلک کریں میرا پیج فالو کریں مزید ڈیمانڈ کے لے اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Address

Kamar Mushani
42200

Telephone

+966569037663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq shah hamdani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category