Haq k Sath Nagar ki awaaz

Haq k Sath Nagar ki awaaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq k Sath Nagar ki awaaz, Grocers, Karachi Lines.

Ye 2nmbr Banda Kaha sy chairman Aya is ki Khud ki Zameen Tou Nagar Mae nahe hai or Ye apna bachipan bhul Gaya 🤣 Jo b mod...
14/08/2026

Ye 2nmbr Banda Kaha sy chairman Aya is ki Khud ki Zameen Tou Nagar Mae nahe hai or Ye apna bachipan bhul Gaya 🤣
Jo b mod karta tha wo apna Chokara banaty Thai.
ICE or manshiyat Ka Kam karta Hain Nagar Mae iska aik Bhai DC office Ka mulazim hai or wo Chares ice Ka Kam karta Hain Gulmat rakaposhi Mae bed k
GB Police ۔۔۔گلگت بلتستان پولیس ۔۔۔

05/08/2026

مارکیٹ ذرائع کے مطابق 10 کلو سرکاری آٹے کا تھیلا 900 روپے سے بڑھ کر 1100 روپے تک پہنچ گیا ہے، جبکہ 20 کلو سرکاری آٹے کی قیمت 1800 روپے سے بڑھ کر 2200 روپے ہو گئی ہے۔اسی طرح مختلف فلور ملز کی جانب سے فروخت کیے جانے والے 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت بھی 1800 روپے سے بڑھ کر 2380 روپے تک جا پہنچی ہے،tذرائع کے مطابق 80 کلو فائن آٹے کی بوری کی قیمت 10 ہزار 400 روپے سے بڑھ کر 13 ہزار 400 روپے ہو گئی ہے۔ صرف گزشتہ چار دنوں میں اس کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسی دوران لال آٹے کی 80 کلو بوری بھی 9 ہزار روپے سے بڑھ کر 12 ہزار 200 روپے سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ مارکیٹ میں گندم کی دستیابی کم ہونے کے باعث اس کی قیمت بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔مارکیٹ میں 40 کلو گندم کی قیمت 5 ہزار 550 روپے سے بڑھ کر 6 ہزار 600 روپے تک پہنچ چکی ہے، جس سے فلور ملز اور آٹا ڈیلرز کے اخراجات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔آٹے اور گندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے روزمرہ زندگی پر براہ راست اثر ڈالا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضرورت کی یہ چیز بھی اب ان کی قوتِ خرید سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔دوسری جانب نان بائی ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روٹی اور نان کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لیے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے، جس میں آئندہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔

27/07/2026

خبردار ہوشیار:
نگر یوتھ کا کوئی الیکشن نہیں ہوا ہے الیکشن اربعین امام حسین علیہ السلام کے فوراً بعد ہوگا اور نگر کی تمام یوتھ تنظیمیں، علماء کرام اور اکابرین کی مشاورت کے بعد ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ہادی نام کا کوئی جعلی چیرمین کی افواہ پھیلا رہے ہیں نہ کسی تنظیم سے مشاورت ہوا ہے نہ کوئی الیکشن ہوا ہے۔ کچھ لوگ کچھ نوجوان نگریوتھ کے نام سے جعلی سازی کر کے نگر قوم اور یوتھ اور کو تقسیم کر کے ذاتی مقاصد اور ذاتی فائدہ اٹھانا چاہ رہے ہیں۔ ایسے لوگوں سے نگر یوتھ ہوشیار رہیں۔
نوٹ: نگر یوتھ کے نام سے کوئی بھی جعلسازی نگر کے اندر ہوا تو ذمداری فرد کی ذاتی ہوگا نگر یوتھ کا نہیں۔
وسلام

25/07/2026
عوام کو خوف حراس میں مبتلا کرنے کے لیے شدید سے شدید ترین ہوائی فائرنگ کی گئی بعض اوقات سیدھی گولیاں عوام پر برسائی جاتی ...
24/07/2026

عوام کو خوف حراس میں مبتلا کرنے کے لیے شدید سے شدید ترین ہوائی فائرنگ کی گئی بعض اوقات سیدھی گولیاں عوام پر برسائی جاتی رہی سیکڑوں شہید ہزاروں زخمی
سوال نمبر 1 کس کے لیے عوام کے ساتھ یہ ظلم سوال نمبر 2کیا یہ گولیاں عوام کے ٹیکسوں سے خرید ی گئی تھی یا کسی پڑوسی نے تمہیں گفٹ کی تھیں
باشعور عوام سوال ضرور کرے گی

23/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز

پاک چین بارڈر پاس پورٹل تک رسائی میں مشکلات، درخواست دہندگان پریشان

گلگت بلتستان کے متعدد شہریوں نے شکایت کی ہے کہ پاک چین بارڈر پاس کے لیے استعمال ہونے والی آن لائن ویب سائٹ تک رسائی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں، جس کے باعث نئے درخواست دہندگان کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ویب سائٹ بعض اوقات لوڈ نہیں ہوتی یا درست طریقے سے کام نہیں کرتی، جس سے رجسٹریشن اور درخواست جمع کرانے کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔ دوسری جانب، سرکاری پورٹل کے مطابق بارڈر پاس کے لیے آن لائن درخواست کا نظام بدستور موجود ہے اور اس میں اکاؤنٹ بنا کر درخواست جمع کرائی جا سکتی ہے۔

متاثرہ افراد نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ویب سائٹ میں موجود تکنیکی مسائل کو جلد از جلد حل کیا جائے تاکہ عوام کو مزید مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شہید بھٹو پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں، پیج فالو کریں۔ آپ کی سپورٹ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت اور کامیابی ہے۔
23/07/2026

شہید بھٹو پیپلز پارٹی کو سپورٹ کریں، پیج فالو کریں۔ آپ کی سپورٹ ہی ہماری سب سے بڑی طاقت اور کامیابی ہے۔

With Hunza Tour and Travel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
22/07/2026

With Hunza Tour and Travel – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

*کبھی غرور آنے لگے تو قبرستان چلے جانا*  *وہاں ہم سے بھی زیادہ خوبصورت لوگ سوئے ہیں*  *نہ شہرت ساتھ گئی، نہ دولت، نہ طاق...
21/07/2026

*کبھی غرور آنے لگے تو قبرستان چلے جانا*
*وہاں ہم سے بھی زیادہ خوبصورت لوگ سوئے ہیں*

*نہ شہرت ساتھ گئی، نہ دولت، نہ طاقت*
*صرف مٹی اور کفن ساتھ گیا*

*اس لیے عاجزی اپناؤ، غرور مٹی میں مل جاتا ہے* 🙃🍃

*`: 𓆪ᯓ`* ✨

Address

Karachi Lines

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq k Sath Nagar ki awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haq k Sath Nagar ki awaaz:

Shortcuts

Share

Category