Spicy secret food

Spicy secret food help you to make food easily

I recommend u alll to read  my favt character is hashim karadar but i can relate with hunain 🤍
12/10/2023

I recommend u alll to read
my favt character is hashim karadar
but i can relate with hunain 🤍

am just posting these beautiful pages for my own self 🤍my best era september 🌹
12/10/2023

am just posting these beautiful pages for my own self
🤍
my best era
september 🌹

namal is emotion
12/10/2023

namal is emotion

12/10/2023

A girl becomes more attractive when she is focused on her career, and have read a great deal and who can shut you up with logic. Aspire to be that girl, not the one saying things like, " I like men's veins"

12/10/2023

‎most of our childhood is stored not in photos , but in certain biscuits , lights of day , smells , textures of carpet , favourite shirts , music , carefree sundays at home .

‎But

‎ زندگی کے سفر میں گزر جاتے ہیں جو مکاں وہ پہر نہیں آتے

🤍
12/10/2023

🤍

cutie
19/09/2023

cutie

19/09/2023
19/09/2023

📓🖋️

💙
19/09/2023

💙

19/08/2023

اشفاق احمد کہتے ہیں جس پہ کرم ہے،
اُس سے کبھی پنگا نہ لینا۔ وہ تو کرم پہ چل رہا ہے۔
تم چلتی مشین میں ہاتھ دو گے، اُڑ جاؤ گے۔
کرم کا فارمولا تو کوئی نہیں ۔اُس کرم کی وجہ ڈھونڈو۔
جہاں تک میرا مشاہدہ ہے، جب بھی کوئی ایسا شخص دیکھا جس پر ربّ کا کرم تھا، اُسے عاجز پایا۔
پوری عقل کے باوجود بس سیدھا سا بندہ۔
بہت تیزی نہیں دکھائے گا۔
اُلجھائے گا نہیں۔
رستہ دے دے گا۔
بہت زیادہ غصّہ نہیں کرے گا۔
سادہ بات کرے گا۔
میں نے ہر کرم ہوئے شخص کو مخلص دیکھا ـــ اخلاص والا۔۔۔ غلطی کو مان جاتا ہے۔ معذرت کر لیتا ہے۔ سرنڈر کردیتا ہے۔
جس پر کرم ہوا ہے ناں، میں نے اُسے دوسروں کے لئے فائدہ مند دیکھا۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ آپ کی ذات سے نفع ہو رہا ہو، اور اللہ آپ کے لئے کشادگی کو روک دے؛ وہ اور کرم کرے گا۔
میں نے ہر صاحبِ کرم کو احسان کرتے دیکھا ہے۔
حق سے زیادہ دیتا ہے۔
اُس کا درجن 13 کا ہوتا ہے، 12 کا نہیں۔
اللہ کے کرم کے پہیے کو چلانے کے لئے آپ بھی درجن 13 کا کرو اپنی زندگی میں۔
اپنی کمٹمنٹ سے تھوڑا زیادہ احسان کیا کرو۔ نہیں تو کیا ہو گا؟ حساب پہ چلو گے تو حساب ہی چلے گا۔
دل کے کنجوس کے لئے کائنات بھی کنجوس ہے۔
دل کے سخی کے لئے کائنات خزانہ ہے۔
جب زندگی کے معاملات اَڑ جائیں؛ سمجھ جاؤ تم نے دوسروں کے معاملات اَڑاۓ ہوۓ ہیں۔ “
اسانیاں دو، آسانیاں ملیں گی.
اشفاق احمد

19/08/2023

اشفاق احمد نے ایک دفعہ کہا اور کیا خُوب کہا:
"ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں
اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں
لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے"۔

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spicy secret food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share