01/06/2026
ان شاءاللہ ہم سندھ کا ٹاپ کلاس آم انورراٹول پیک کرنے لگیں ہیں اپنے کسٹمرز کے لیے جیسے کے آپ جانتے ہیں سندھ کا آم پہلے تیار ہوتا ہے اور راٹول تو پھر اپنی خوشبو اور شاندار ذائقے سے انسان کو اپنا دیوانہ کرلیتا ہے
اگر ابھی تک آپنے اپنا پارسل بُک نہیں کروایا تو ابھی بُکنگ ڈال لیں رش کافی ہے الحمداللہ