10/09/2026
�✨ جمعہ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھنے، متحد رہنے اور محبت و اخوت کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲💚
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا
“اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اور تفرقہ میں نہ پڑو۔”
(آلِ عمران، آیت 103)
🕌 Bin Qasim Kitchen کی جانب سے آپ سب کو جمعہ مبارک۔
📲 WhatsApp: 0300 230 7744 | 0323 262 0262