08/08/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😢😢
ھمارے پیارے دوست نوجوان ڈیلفا میمبر " Zarrar Cattle " کے روح رواں حافظ قرآن ، ایک بہترین انسان اعلی اخلاق و سب سے محبت رکھنے والے ساتھی زین الدین شمسی کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے اللہ تعالی زین بھائی کی کامل مغفرت فرمائے آمین ثم آمین اللہ تعالی زین بھائی کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین