21/03/2026
🌙✨ عید مبارک! ✨🌙
شاکر علی اسٹینڈرڈ پکوان سینٹر کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الفطر مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات قبول فرمائے اور آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
🍽️ عید کے تینوں دن مزیدار اور معیاری کھانوں کے ساتھ کیٹرنگ کی سہولت دستیاب ہے۔
اپنی خوشیوں کو مزید خاص بنانے کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں!
تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ 🌙