Muhammad Tariq

Muhammad Tariq Carrefour

25/01/2023

*إنشاءاللّٰه _ماہ _فروری _2023_میں_ مندرجہ _ذیل _علاقوں _میں _تبلیغی _اجتماعات _ہونگے* 👇👇👇

*1_سالانہ _کراچی _تبلیغی _اجتماع _2023*

9 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا
اختتامی دعا 12 فروری بروز اتوار بعد نمازِ فجر کو ہوگئ۔
بمقام کراچی اجتماع گاہ یوسف مسجد گلشنِ بہار اورنگی ٹاؤن کراچی

*2-سانگھڑ _تبلیغی _اجتماع _2023*

13فروری بروز پیر کی عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا 15 فروری بروز بدھ بعد نمازِ فجر کو ہوگئ۔ بمقام مدنی مسجد تبلیغی مرکز سانگھڑ،سندھ

*3_ سالانہ _سبی _تبلیغی _اجتماع _2023*

16 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا 19فروری بروز اتوار بعد نمازِ فجر ہوگی۔ بمقام سبی،بلوچستان

*4_تبلیغی _اجتماع _بنوں _2023*

23 فروری بروز جمعرات کی عصر سے شروع ہوگا 25 فروری بروز ہفتہ فجر کو دعا ہوگی۔

*5_تبلیغی _اجتماع _لاہور _2023*

25 فروری بروز ہفتہ کے عصر سے شروع ہوگا اختتامی دعا بروز پیر فجر کو ہوگی۔

*نوٹ:* کراچی اور سبی کی سالانہ تبلیغی اجتماع تین دن کا ہوگا باقی اجتماعات دو دن کے ہونگے۔ متعلقہ علاقے والے احباب سے شرکت کی درخواست کی جاتی ہیں۔شکریہ

*اللہ پاک ان تمام اجتماعات کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور ساری انسانیت کے لئے ہدایت کا ذریعہ بنائے*

11/12/2022

Working hard to give you the best grocery selection that you deserve! 🛒

11/12/2022

السلام علیکم carrefour karachi online order کرنے کے بعد آپ سے پیسے وصول کر لیتے ہیں اور اس کے بعد ان کے سسٹم میں یا آپ کی ایپ میں وہ آرڈر شو نہیں ہوتا, اس کے بعد مہینوں مہینوں اب انتظار کرتے رہو اور ان لوگوں کا رویہ بہت ہی خراب ہوتا ہے, میرے ساتھ آج یہ پہلی بار نہیں بلکہ دوسری دفعہ ہوا ہے میں نے online آرڈر کیا یا پیسے انہوں نے وصول کر لیے ان کے سسٹم میں وہ آرڈر شو نہیں ہو رہا ہے, اب یہ لوگ مجھے مہینوں تک انتظار کرواتے رہیں گے میں ایمیل کردار ہوگا ٹیلیفون کردار ہوگا لیکن کوئی جواب نہیں آتا, آپ تمام حضرات سے گزارش کرتا ہوں carrefour آن لائن آرڈر کبھی بھی نہ کریں,

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Tariq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Tariq:

Share

Category