Khalifa Naan Khatai Provider In Karachi

Khalifa Naan Khatai Provider In Karachi We are provider of Khalifa Bakers Naan Khatai (Almond) and give you warranty that if you don't like

27/09/2025

AS SALAAM O ALEYIKUM kisi dost ko 10 rupee m 2 se 3 ghante lasting wala attar chahiye ho tu rabta karein last date 30 September hai

15/11/2024

AS SALAAM O ALEYIKUM ALHUMDULLILLAH WAQT OUR HALAAT KO MADDE NAZAR RAKHTE HOWE HUMNE PAKISTANI AWAM K LIYE IK OFFER NIKALI HAI JO LOG BOYCOTT MOHIM KO SUPPORT KARAHE HAIN IS NOVEMBER OFFER SE FAIDA UTHAEIN IS SOAP KI OFFICIAL WEBSITE PER PRICE 150 HAIN HUM SHOPKEEPER KO YEH WHOLESALE RATE PER 115 KA DERAHE HAIN LEKIN FILHAL AGAR KOI BANDA USE KARNA CHATA HAI TU HUM SIRF PORE NOVEMBER K MAHINE YEH SOAP 100 RUPEE KA DEINGE. RABTA KIJIYE CALL 03119207861 WHATSAPP 03319207860 03032042168 SARWAR AHMAD KHAN.

14/09/2024

ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا میں ڈائنوسار🦕🦖 مارنے میں ماہر ہوں. اور اس کو مار کر اس میں سے ایک ہیرا نکلتا ہے جو چھبیس کڑوڑ ڈالر کا بکتا ہے۔
جسے سیکھنا ہو دو ہزار ڈالر فیس دے کر میرے کورس میں داخلہ لے لے۔
بہت سے چنو منو جمع ہوگئے۔ فیس دے کر بیٹھ گئے۔
استاذ جی نے ڈائنوسار کو پکڑنے اور مارنے کے بہت اعلی اعلی طریقے اسکرین پر سکھائے۔ امتحان لیا اور جو ٹاپ اسٹوڈنٹس تھے ان کو سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
ایک ٹاپر اسٹوڈنٹ کورس کرنے کے بعد نکلا، پانچ برس تک ڈائنوسار ڈھونڈنے کے لیے جنگل جنگل دریا دریا پھرتا رہا۔
ڈائنوسار نہ ملنا تھا نہ ملا۔ بہرحال یہ ضرور پتا چل گیا کہ ڈائنوسار دنیا سے ختم ہوگیے ہیں۔
سب جمع پونجی لٹا کر خستہ حال لٹا پٹا واپس پہنچا تو استاذ جی کے گھر گیا۔ پوری رام کتھا سنائی اور بولا کہ جب ڈائنوسار ہیں ہی نہیں تو آپ نے مجھے مارنے کا طریقہ کیوں سکھایا؟؟ میں تو بھوکا مر رہا ہوں آپ کے دیے گیے علم سے پیسے کیسے کماؤں؟؟
استاذ جی بولے "پتر تجھے کس نے بولا تھا ڈائنوسار ڈھونڈنے نکل جا؟
شاگرد: پھر ہیرا کیسے ملے گا؟
بیٹا لوگوں کو ڈائنوسارس مارنا سکھایا کر۔ یہی اصل گر ہے ہیرا پانے کا۔ اور ہاں جی ياد آیا جو لوگ کہتے ہیں آئیں آپکو آنلائن کام سکھاتے ہیں وہ بھی یہی تعلیم دیتےہیں انکا بھی یہی کام ہے😆😋

01/09/2024

بدلہ لینا ہر بار صحیح نہیں ہوتا
لیکن معاف کرنا بھی ہر بار صحیح نہیں ہوتا

31/08/2024

Jub log dream bazaar gaye the 2 bande jhund m gussker naare lagana shoro kardete INQILAB ZINDABAD shayad inqilab ajata ya rush Kam hojata...

13/08/2024

جشن آزادی بہت مبارک ہو آپ سب کو اللہ پاک پاکستان کو قیامت تک قائم رکھے اور اسکی حفاظت کرے- آمین 🇵🇰

لیکن میں سوچ رہا تھا کہ صرف جشن آزادی مبارک کہنے سے کچھ نہیں ہوتا تو میرے ذہن میں ایک بات آئی جو آپ لوگوں کے لیے بہت Productive اور زندگی بدل دینے والی ہو گی ان شاءاللہ

*کبھی کبھی اداکاری کیا کیجیے*

جب آپ کو لگے کوئی دل سے مشورہ دے رہا ہے-لیکن آپ اس مشورے سے فی الحال متفق نہ ہوں تو اسے مسکراہٹ سے کہیں کہ "بہت شکریہ آپ نے بہت ہی بہترین مشورہ دیا ہے-

"جب آپ کی والدہ یا بیوی آپ کے لیے بہت اسپیشل کھانا بنائے لیکن آپ کو اتنی بھوک نہ ہو یا پھر وہ آپ کو بدمزہ لگ رہا ہو، لیکن پھر بھی کہیں "آج تو کھانے کا مزہ آ گیاـ کھانا کھاتے ہوئے کچھ اداکاری کیجیے جیسے کھانا بہت ہی لذیذ ہے-

"جب کوئی بچہ اپنی پرفارمنس یا رزلٹ دکھائے، اور آپ کو محسوس ہو کہ یہ مارکس اتنے زیادہ نہیں ہیں- لیکن پھر بھی آپ کہیں "واہ آپ نے تو کمال کر دیا ہے- اس پر تو آپ کو انعام ملنا چاہیے"

"جب کوئی مایوسی کا شکار ہو اور اپنی زندگی کے مسائل بتا رہا ہو تو اس کو اتنی توجہ اور غور سے سنیں جیسے آپ دنیا کا بہت بڑا راز جان رہے ہیں-

"جب کوئی فیملی ممبر ، دوست یا رشتہ دار کچھ روز پریشان اور اکیلا اکیلا نظر آئے تو اس کے پاس کوئی تحفہ لے جائیں اور کہیں" یہ تحفہ اسپیشل آپ کے لیے لے کر آیا ہوں- اور پھر کچھ وقت مکمل فوکس ہو کر اس کے ساتھ گزاریے-

"اگر کوئی شخص بار بار ناکام ہو چکا ہو تو کبھی اس کی چھوٹی سی کامیابیوں پر کچھ زیادہ ہی مبارکباد دیجیے- اس کی بے جا تعریفیں کیجیے ایسے شو کریں جیسے آپ خود کامیاب ہوئے ہیں-

*ایسے جملوں اور اداکاری کا کوئی نعم البدل نہیں ہے آپ چاہ کر بھی اس کی طاقت کا اندازہ نہیں لگا سکتے مطلب یہ کہ جھوٹ بھی مت بولو اور کسی کا دل بھی نہ توڑو*

ایک دفعہ عمل کر کے دیکھے تبدیلی آپ کو خود نظر آ جائے گی منٹوں میں ان شاءاللہ
From Syed Sabeeh Ali

13/08/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"

آدمی: "جی بالکل."

عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"

آدمی - "نہیں۔"

اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"

آدمی: "نہیں۔"

اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"

آدمی: "نہیں۔"

عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"

یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔

پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟

تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ

میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں...

04/08/2024

کسی ایسے شخص کو چیلنج نہ کریں جو اپنی تنہائی سے صلح کر چکا ہو اور اسے اکیلا ہونے کی رتی برابر پرواہ نہ ہو، کیونکہ آپ ہار جائیں گے.

15/07/2024

یہ ڈبل روٹی خراب کیوں نہیں ہوتی.. ؟

شہروں میں صبح کا ناشتہ عام طور پر
بریڈ (ڈبل روٹی) کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ یہ ڈبل روٹی کئی دن ریفریجریٹر سے باہر رہ کر بھی خراب کیوں نہیں ہوتی.. ؟

ایک دن تجربہ کیجئے:
تین بریڈ (ڈبل روٹی) لیں:
دو بازار سے لائیں، ایک مشہور کمپنی کی، دوسری محلے کی بیکری سے، اور تیسری خود اپنے گھر میں بغیر کسی مصنوعی کیمیکل کے بنائیں۔

پھر تینوں کو ریفریجریٹر سے باہر
کچن ٹیبل پر رکھ دیں اور مشاہدہ کریں۔
سب سے پہلے گھر میں بنائی ہوئی خراب ہو جائے گی اپنے فطری طے شدہ وقت پر ، پھر محلے کی بیکری والی جس میں چند مصنوعی کیمکل ہیں ، اور آخر میں مشہور کمپنی کی ڈبل روٹی ہفتہ دس دن بھی تازہ نظر آئے گی...!

آخر کیوں؟

وجہ یہ ہے کہ مشہور کمپنی کی ڈبل روٹی میں بہت سے اضافی، مصنوعی کیمیکل ملائے جاتے ہیں، مثلاً پروپیونیٹس، سوربک ایسڈ، بینزوئٹس، اسکوربک ایسڈ، ہائی فروکٹوز کارن سیرپ، مصنوعی رنگ، مونوسوڈیم گلوٹامیٹ، ایملسیفائرز، اور پام آئل.. وغیرہ وغیرہ ۔

یہ مصنوعی کیمیکلز ڈبل روٹی کی شیلف لائف بڑھاتے ہیں، فنگس اور بیکٹیریا کو روکتے ہیں، ذائقہ اور رنگ میں اضافہ کرتے ہیں، اور ڈو کو دیر تک مضبوط رکھتے ہیں۔

لیکن
ان کیمیکلز کے نقصانات بھی بہت ہیں۔
مختلف کیمیکلز کا استعمال ہماری صحت پر برا اثر ڈال سکتا ہے، جیسے الرجیز اور حساسیت، ہاضمے کی خرابی، قبض، موٹاپا، دل کی بیماریوں کا خطرہ، اور کینسر کا خطرہ۔

میری دردمندانہ گزارش ہے کہ
جو کچھ ہم غذا سمجھ کر کھا رہے ہیں،
چند منٹ نکال کر ان کے اجزاء پر تحقیق کریں پھر فیصلہ کریں کہ کیا یہ مصنوعی کیمیکل سے تیار کردہ پروسس فوڈ صحت کے لئے محفوظ ہے.. ؟

آئیے،
اپنی اور اپنے بچوں کی صحت
کے بارے میں ذمہ داری سے فیصلے کریں۔ آنکھیں بند کر کے نہیں،
خوب غور و فکر کے بعد کیونکہ
"آپ جو کھاتے ہیں، وہی بن جاتے ہیں۔"

جاوید اختر آرائیں
14 جولائی 2024

09/07/2024

This page is available for sale contact 03032042168

08/07/2024

AS SALAAM O ALEYIKUM

14/06/2024

اللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ لَا إلَهَ إلَّا اللَّهُ وَاَللَّهُ أَكْبَرُ اللَّهُ أَكْبَرُ وَلِلَّهِ الْحَمْدُ.

Address

Karachi
75950

Telephone

+923032042168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalifa Naan Khatai Provider In Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share