Swat Voice Digital

Swat Voice Digital Swat

سابق میئر شاہد علی خان کا اہم پیغام۔
07/09/2026

سابق میئر شاہد علی خان کا اہم پیغام۔

07/09/2026

سوات کے سب سے مین شاہرا اور کاروباری مرکز قمبر سٹی سنٹر روڈ کی صورتحال ۔

سوات: مینگورہ امانکوٹ کے فرزند شوکت علی خان یوسفزئی رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے کمشنر مقرر۔
07/09/2026

سوات: مینگورہ امانکوٹ کے فرزند شوکت علی خان یوسفزئی رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے کمشنر مقرر۔

سوات: باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ حماد سکنہ میاندم ڈوب کر جاں ب حق ہوگیا ۔۔ریسکیو 1122 کی واٹر ریس...
06/09/2026

سوات: باغ ڈھیرئی میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 16 سالہ حماد سکنہ میاندم ڈوب کر جاں ب حق ہوگیا ۔۔
ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے سرچ آپریشن کے بعد درشخیلہ کے مقام سے حماد کی ل اش نکال کر ٹی ایچ کیو ہسپتال خوازہ خیلہ منتقل کردی، جہاں ڈاکٹروں نے م وت کی تصدیق کردی۔ ذرائع

06/09/2026

مینگورہ فیضاگٹ بائی پاس میں نامعلوم افراد نے فا رن گ کرکے ایک شخص کو ق ت ل کیا پولیس کے مطابق جان بحق شخص کا نام خونہ گل ولد جمیر ساکن لوےبنڑمینگورہ بتایاجاتا ہے مزید تفتیش جاری ہیں

یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس سوات میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقادسوات: یومِ دفاع پاکستان کے موق...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس سوات میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

سوات: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس سوات میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات محمد عمر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف و انسانی حقوق) سوات نعمت اللہ، پاک فوج کی 6 بریگیڈ کے کرنل فہد، ایس پی آپریشن سوات غلام صادق خان اور دیگر محکموں کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔

ڈی پی او سوات محمد عمر خان، کرنل فہد اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعمت اللہ نے مشترکہ طور پر پاکستان کا قومی پرچم بلند کیا۔ اس موقع پر سوات پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سبز ہلالی پرچم کو سلامی پیش کی۔

تقریب میں وطنِ عزیز کی سلامتی، یکجہتی، استحکام اور امن و امان کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی افواجِ پاکستان کے شہداء کے بلندیِ درجات کے لیے بھی فاتحہ خوانی کی گئی۔

اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد عمر خان نے کہا کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں جرأت، استقامت اور اتحاد کی علامت ہے۔ یہ دن ہمیں اپنے اُن بہادر سپوتوں کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ شہدائے پاکستان کا لہو ہماری آزادی اور خودمختاری کی عظیم امانت ہے، اور اُن کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاک فوج اور دیگر مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیت، غیر متزل عزم اور بے مثال قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ وطن کے محافظوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم اتحاد، نظم و ضبط اور خدمتِ خلق کو اپنا شعار بنائیں اور پاکستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار پوری ذمہ داری سے ادا کریں۔

ترجمان سوات پولیس

وفاقی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کو ختم کرنے کا اعلان متوقع ہے۔
06/09/2026

وفاقی حکومت کی جانب سے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کو ختم کرنے کا اعلان متوقع ہے۔

انٹرپول کے ذریعے میں 60 ملزمان کا لسٹ تیار 7 نمبر پر  ساقی جان ہے۔
05/09/2026

انٹرپول کے ذریعے میں 60 ملزمان کا لسٹ تیار 7 نمبر پر ساقی جان ہے۔

کالام روڈ مانکیال کے مقام پر سلائیڈنگ کے باعث عارضی طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گیا تھا۔ این ایچ اے کی بھاری مش...
05/09/2026

کالام روڈ مانکیال کے مقام پر سلائیڈنگ کے باعث عارضی طور پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گیا تھا۔ این ایچ اے کی بھاری مشینری نے بروقت موقع پر پہنچ کر سلائیڈنگ ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے، اور تھوڑی دیر بعد روڈ ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بحرین جنید اسماعیل، این ایچ اے کے اے ڈی عرفان بنگش اور ایف ڈبلیو او کے نمائندے بھی موقع پر موجود ہیں اور بحالی کے کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔

بر سوات مٹہ کے دور دراز علاقے سربانڈہ میں تیز آندھی ہؤاو کی ساتھ شدید ژالہ باری موسم مزید سرد ہوگیا ۔۔
05/09/2026

بر سوات مٹہ کے دور دراز علاقے سربانڈہ میں تیز آندھی ہؤاو کی ساتھ شدید ژالہ باری موسم مزید سرد ہوگیا ۔۔

Address

Mingwara Swat
Karachi
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Voice Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category