03/01/2024
Glimpses of the Last Class of Fiqh-ul-Halal Unique Course | 29 December 2023 - Last Class
Jamia-Tur-Rasheed Department of Specializations
شعبہ فقہ الحلال جامعۃ الرشید کے زیر انتظام " دورہ فقہ الحلال" کی آخری کلاس 🚩
📌 اس کلاس میں پہلے دو گھنٹوں میں مفتی اسد اللہ شہباز صاحب اور مولانا شمس الحق صاحب نے آخری اسباق پڑھائے، جو کہ "حلال دستاویزات اور مذبح کا آڈٹ" کے موضوعات پر مشتمل تھے۔
📌 اس کے بعد مولانا نعیم شاہد صاحب نے شرکاء سے الوداعی گفتگو میں انھیں کورس کے بعد متعلقہ فیلڈ کے ساتھ جڑے رہنے اور اس کام کو مزید آگے بڑھانے کی تاکید فرمائی ۔
📌 بعد ازاں شرکاء کورس کے درمیان جامعہ کے سینیئر اساتذہ مفتی اسد اللہ شہباز صاحب اور مولانا شمس الحق صاحب نے اسناد تقسیم فرمائیں ۔
📍اس طرح یہ کورس آٹھ ہفتے کے دورانیے کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔
🕌 فقہ الحلال، شعبہ تخصصات جامعۃالرشید 2023ء🎓
[ | | | | | | | | ]
__________________________________________
Facebook:
https://www.facebook.com/fiqhulhalaljtr
Instagram:
https://www.instagram.com/fiqhulhalaljtr/
Youtube:
https://www.youtube.com/-ul-halal