عطاءالرحمن گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن

عطاءالرحمن گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عطاءالرحمن گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن, Grocers, LANDHI TOWN, Karachi.

06/06/2025

جامع مسجد قبا میں عیدالاضحی کی نماز 6 بج کر 45 منٹ پر ادا کی جاۓ گی تمام دوست وقت کی پابندی کریں شکریہ

02/11/2024

*ضلع ملیر میں پولیو کی آڑ میں پولیو اسٹاف اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی بچوں کے سامنے ان کے والدین کی تضحیک اور پولیس گردی قابل مزمت ہے*

*یہ کام اگر پولیس سے ہی زبردستی کروانا ہے تو پھر اربوں روپوں میں ہائر پولیو اسٹاف کو گھر بٹھادیا جاۓ اور یہ خطیر رقم پولیس کو دی جاۓ تاکہ پولیس خادم بننے کے بجاۓ محافظ کا کردار بخوبی ادا کرسکے*

*ضلعی انتظامیہ بتاۓ کیا ضلع ملیر میں تمام جرائم تمام بیماریاں اور سرکاری کاموں کا اختتام ہوگیا اور عوامی تمام مسائل حل ہوگیے کہ پوری انتظامی مشینری صرف پولیو کےلیے استعمال کی جارہی ہے*

*حالیہ کچھ عرصے سے اس طرح کے واقعات کے انکاری بچوں کے والدین کو ان کے بچوں اور گھر والوں کے سامنے توہین آمیز اور تزلیل آمیز رویہ اور طریقہ اختیار کرکے گرفتار کرنا انتہائ تشویشناک اور نفرت انگیز عمل ہے*

*اس طرح کے واقعات سے عوام میں پولیو کے حوالے سے پیدا ہونے والے شکوک و شہبات اور منفی پروپیگنڈے کو تقویت مل رہی ہے جس سے قومی کاز کو ناقابل تلافی نقصان پوہنچنے کا اندیشہ ہے*

*انتظامیہ اپنے طرز عمل پر نظر ثانی کرے*

*پاکستان خدمت الائنس نے عوامی شکایات پر آج رات کو اس حوالے سے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں اس حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائگا*

*پاکستان خدمت الائنس*

assalam o alaikum
25/10/2024

assalam o alaikum

16/10/2024

خبر دار ❌
شاہ لطیف ٹاؤن کے پلاٹوں کی جعلی فائلوں کو ایم ڈی اے ریکارڈ میں رکھوانے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے
کوئی بھی پلاٹ خریدتے وقت انتہائی زہانت اور مشاورت سے کام لیں
شاہ لطیف ٹاؤن کے انتہائی شاطر دماغ رئیل اسٹیٹ بروکروں نے جعلی فائل بنانے کے ساتھ ساتھ اس جعلی فائل کو ریکارڈ میں رکھوانے والے کام میں شدت اختیار کرلی ہے
طریقہ واردات کچھ یوں ہے کہ شاہ لطیف ٹاؤن کے اسٹیٹ بروکر اور قبضہ مافیہ شاہ لطیف ٹاؤن میں کوئی بھی خالی پلاٹ دیکھتے ہیں پلاٹ کا نمبر نوٹ کرتے ہیں اور پھر 15 سے 20 ہزار روپیہ میں اس پلاٹ کی جعلی فائل بنواتے ہیں پلاٹ کی پارٹی لگنے پر ایم ڈی اے آفس کے کرپٹ اور راشی افسران کو 30 ہزار روپیہ دیکر کچھ دن کے لئے اس جعلی فائل کی ایک کاپی ریکارڈ میں رکھواتے ہیں پلاٹ کے خریدار کو انتہائی تسلی کے ساتھ ایم ڈی اے آفس جاکر فائل چیک کرنے کا کہتے ہیں اور کنڈیشل ٹوکن پر اس جعلی فائل کی ایک کاپی خریدار کو فراہم کرتے ہیں پھر ہوتا یوں ہے کہ خریدار ایم ڈی اے آفس جاکر 2 جعلی فائلوں کی کاپی کو میچ کرکے مطمعن ہو جاتے ہیں اور واپس آکر اسٹیٹ بروکر سے لاکھوں روپیوں کی ایک جعلی فائل خرید لیتے ہیں
جوں ہی خریدار خریدے گئے پلاٹ پر تعمیرات شروع کرواتا ہے تو پلاٹ کا اصل مالک بمعہ اصل فائل آ پہنچتا ہے اور پھر لڑائی جھگڑے ، کورٹ کچھری اور تھانوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اس سے قبل شاہ لطیف ٹاؤن کے فراڈی بروکر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جعلی فائل کی فروخت سے ملنے والے رقم 30،40 لاکھ روپیوں کو خرچ کرنے سیر و تفریح پر نکل جاتے ہیں
شاہ لطیف ٹاؤن میں جعلی فائل خریدنے والے سادہ لوح شہریوں کی تعداد ہزاروں میں ہے جو اپنی زندگی کی جمع پونجی لاکھوں روپیہ فراڈی اسٹیٹ بروکروں کے چکر میں لگا کر آج در بدر ہیں اور کرائے کے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں
اس طرح کے سینکڑوں مقدمات ملیر کی عدالت میں زیر التواع ہی

14/09/2024

pore 12 ghante bijli band karne par ahliyan ilaqa khaskheli wa ata ur rahman goth k e ko gali k award se nawazti hai agar kisi ko achi or nae gali i ho tu ap bhi de sakte hai

14/08/2024

aaj pakistan ka itna bada din or bijli walon ki hat dharmi aaj azadi wale din bhi loadsheding aaj aisa laga jese hum maqboza ilaqe men reh rahe hai ata ur rahman wa khaskheli goth 😭😭😭😭😭😭😭😭 aaj meri taraf se ke par dil se lakh di lanat

Address

LANDHI TOWN
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عطاءالرحمن گوٹھ ویلفیئر ایسوسی ایشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category