Crazerz foods

Crazerz foods pizza available in low price
hot and fresh
free delivery
maximum time of delivery will be 45 min

06/05/2023
06/05/2023

.


05/05/2023

05/05/2023

‏زیر نظر تصویر کسی چوک پر بیٹھی فقیرنی کی نہیں بلکہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کا نام روشن کرنے والے شہید چوکیدار کی والدہ کی تصویر ہے جس نے اپنی جان پرکھیل کرچائینیذ قونصلیٹ پر حملے کو ناکام بنایا تھا.
یہ تصویر ایوارڈ فنکشن کی ہیں جس میں پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اپنے افسران کو اس کامیابی پر اسناد‏دینے اور انعامات کیلیئے بلایا تھا جس میں ایک نقد انعام چوکیدار کے اہل خانہ کا بھی تھا. اس کو وصول کرنے کیلئے اسکی والدہ اور اہلیہ تشریف لائیں جن کو کھانے کے وقت افسران کی میز سے اٹھا کر سائیڈ پرلےجایاگیااورکھانےکی پلیٹ پکڑا دی گئی.
کیا یہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کے افسران کی مائیں نہیں؟ ‏بیٹا گنوا کر، اسقدر بڑے اعزازات کی وجہ ہونے کے باوجود انکو اسقدر اچھوت سمجھا گیا کہ ساتھ بٹھا کر دو لقمے لینے گنوارا نہیں کیئے.

مٹ جائے گی جب مخلوق تو انصاف کرو گے
منصف ہو تو اب حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے ہے

02/05/2023

‏🥀🍃💕🤍💕🌿✨️












Address

Karachi

Telephone

+923052543250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crazerz foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share