09/08/2026
📢 ملازمت کا بہترین موقع — فوری ضرورت
🚚 مزدا ٹرک ڈرائیور + پلیدار درکار ہیں
ہمیں ایسے ذمہ دار اور محنتی افراد کی ضرورت ہے جو:
✅ آٹا اور گندم کے کام کا تجربہ رکھتے ہوں
✅ مزدا ٹرک چلانے کا اچھا تجربہ ہو
✅ لوڈنگ / اَن لوڈنگ کا کام بخوبی جانتے ہوں
✅ پلیداری اور مال کی حفاظت کا تجربہ رکھتے ہوں
✅ محنتی، ایماندار اور ذمہ دار ہوں
✅ VIP لوڈر / اَن لوڈر کو ترجیح دی جائے گی
📍 مقام: کراچی
💰 اچھی تنخواہ + مناسب سہولیات
📞 رابطہ: 03002996255
صرف تجربہ کار اور سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔