13/04/2026
السلام علیکم
کراچی ڈیری کیٹل سٹی کے تمام فارمرز کو اطلاع دی جاتی ہے سندھ گورنمنٹ کی طرف سے H S گل گو ٹو کی ویکسین کی جا رہی ہے جن فارمرز کو اپنے مال کو کروانی ہو مال کی تعداد اور فارم کا نمبر کراچی ڈیری کیٹل سٹی کے دفتر میں لکھوا دیں ان فارمر کو ویکسین مہیا کر دی جائے گی
شکریہ