05/02/2026
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
تو جناب یہ ہے لجپال بریانی سینٹر جو جھنگوی چوک کے قریب ہے تو اٸیے اور کھا کے بتاٸیے کہ۔کیسا ہے ٹیسٹ
اور جو کھاچکے ہیں وہ بھی کمنٹس میں بتاٸیے کہ ہماری واٸٹ بریانی اور سوٸٹ ڈشیز کیسی لگیں ہیں