Sabzi.com

Sabzi.com پریشانی ہوئی اب ختم

کیونکہ sabzee.com دے رہا ہے تازہ اور معیاری سبزی و پھل آپ کے دروازے پر

پریشانی ہوئی اب ختم!کیونکہ sabzee.com دے رہا ہے تازہ اور معیاری سبزی و پھل، ایک دن پہلے آرڈر دیں اور اگلے دن اپنا مطلوبہ...
09/02/2023

پریشانی ہوئی اب ختم!

کیونکہ sabzee.com دے رہا ہے تازہ اور معیاری سبزی و پھل، ایک دن پہلے آرڈر دیں اور اگلے دن اپنا مطلوبہ تازہ سامان حاصل کریں اپنے دروازے پر وہ بھی مارکیٹ سے مناسب دام پر۔

Sabzee.com is providing delivery service for fresh & quality products of vegetables and fruits with in fair prices, order before one day & get your desired fresh order delivered next day at your doorstep

For order or inquiry please contact us

WhatsApp & Mobile:
0313-9090-815

Only for Gulistan e Johar

30/01/2023

وَاللّٰهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ
اور اللّٰہ بہتر رزق دینے والا ہے

29/01/2023

مڈل کلاس طبقے کے پاس نہ ملک چھوڑنے کے پیسے ہیں اور نہ ہی ملک میں رہنے کے

پریشانی ہوئی اب ختم!کیونکہ ہم دے رہے ہیں تازہ اور معیاری سبزی و پھل آپ کے دروازے پر وہ بھی مناسب دام پرWe are providing ...
29/01/2023

پریشانی ہوئی اب ختم!

کیونکہ ہم دے رہے ہیں تازہ اور معیاری سبزی و پھل آپ کے دروازے پر وہ بھی مناسب دام پر

We are providing delivery service for fresh & quality products of vegetables and fruits at your doorstep with in fair prices.

For order or inquiry please contact us

WhatsApp & Mobile:
0313-9090-815
https://wa.me/c/923139090815

Only for Gulistan e Johar (Delivery free)

25/01/2023

#منقول

ملک بھرمیں نکاح رجسٹرڈ ختم، نیا نظام متعارف ہونے جارہا ھے

ملک بھرمیں اب نکاح رجسٹرڈ ختم کرکے اسکی جگہ ایک ٹیب متعارف کیا جائے گا ۔ ٹیب پے نکاح پڑھانے کانکاح خواں کا اکائونٹ بنایا جائیگا۔

نکاح کی فیس نکاح خواں جمع کروائے گا، گواہان کے شناختی کارڈ پہلے سکین ہوں گے پھربائیو میٹرک کے بعداگر شناختی کارڈ کی سکینگ اور انگوٹھے کے نشان میچ ہوئے تو گواہ قابل قبول ہوگا۔

دلہا کی تصویر بھی مولوی صاحب بنائیں گے اگر دلہا مفرور ہوایا کسی مقدمے میں اشتہاری یا ٹیکس چور ہوا تو دلہا کو موقع پر گرفتار کر لیا جائیگا کیونکہ ٹیب کا تصویری رابطہ نادرا سے منسلک ہوگا ذرائع

25/01/2023

*کیل مہاسوں سے نجات چہرہ شاداب بس ؞*

*گھریلو علاج*
زیادہ تر جوانی میں چہرے پر چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکل آتی ہیں۔ اس سے چہر بدصورت ہوجاتا ہے۔ اسے کیل مہاسے کہتے ہیں۔ مہاسے ہارمونز کی خرابی، پیٹ کی خرابی، جلد کی صفائی میں کمی سے ہوتے ہیں۔ مہاسے چکنی جلد پر نکلتے ہیں۔ چہرے پر چکنی کریم، تیل نہیں لگانے چاہئے۔ مہاسوں کو ہاتھ سے پھوڑنے سے نشان بن جاتے ہیں۔ علاج کے دوران پیٹ صاف رکھیں۔ قبض نہ ہونے دیں، تو جلدی فائدہ ہوگا۔
مہاسوں کا تعلق کھانے پینے کی غلط عادات ، بے قاعدہ غذا، چکنی خوردنی اشیاء کی زیادتی سے ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ زیادہ مقدار میں چائے، کافی، تمباکو، ذہنی تناؤ اور ماہواری کی خرابی وغیرہ اس کی دوسری بڑی وجوہات ہیں۔
*》مہاسوں کا علاج*
مہاسوں کے علاج کے لیے سب سے پہلے جلد کے چھیدوں کو کھولنے کے لیے گرم پانی سے جلد کو پونچھنا چاہیے اور بعد میں ٹھنڈے پانی سے۔ دھوپ اور ہوا کے غسل سے خاص فائدہ ہوتا ہے۔ لیموں کے رس سے متاثرہ حصوں کو صاف کرنے سے بہت فائدہ دیکھا گیا
▪اگر چہرہ داغ، مہاسوں سے بگڑ گیا ہے تو روزانہ پودینے کو پیس کر اس کا لیپ کریں۔ ایک ماہ میں چہرہ خوبصورت ہوجائے گا۔
▪بیسن کو چھاچھ میں گوند کر چہرے پر لیپ کریں۔
▪20 گرام سیاہ مرچ، گلاب کے پانی میں پیس کر رات کو چہرے پر لگائی، اور صبح گرم پانی سے دھوئیں۔ اس سے کیل، مہاسے ، چھائیاں صاف ہو کر چہرہ چمکنے لگتا ہے۔
▪ملتانی مٹی پیس کر ٹماٹر کے رس میں گوندھ کر پیسٹ بنالیں۔ چہرے پر اس کا لیپ کر کے تیس منٹ تک رہنے دیں۔ اس کے بعد نیم گرم پانی سے دھولیں۔ ٹماٹر کا رس ایک گلاس روزانہ پینے سے بھی فائدہ ہوتا ہے۔
▪نیم کے پتے ابال کر اس سے بھی چہرہ دھوسکتے ہیں۔ اس سے جلد چکنی نا ہونے سے مہاسے نکلنا کم ہوجاتے ہیں۔چہرے پر، خاص کر آنکھوں کے آس پاس بادام کا تیل ملیں۔ اس سے چہرے پر جھریاں نہیں پڑیں گی۔ دو بادام پیس کر آدھا چمچ شہد اور دو چمچ ہلکے گرم دودھ میں ملا کر سہرے اور ہاتھوں پر ملیں۔ بیس منٹ بعد دھوئیں۔ جلد ملائم ہوجائے گی۔
▪نارنگی کے خشک چھلکے پانی میں پیس کر چہرے پر ملنے سے مہاسے دور ہاجاتے ہیں۔
▪گرم دودھ پر جمنے والی ملائی ایک چمچ پر لیموں نچوڑ کر چہرے پر ملنے سے مہاسے مٹ جاتے ہیں۔ لیموں کے رس کو چار گنا گلیسرین میں ملا کر چہرے پر رگڑنے سے کیل مہاسے مٹ جاتے ہیں۔ چہرے خوبصورت نکل آتا ہے۔ سارے جسم پر رگڑے سے جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے۔.
▪تلسی کے پتوں کا رس اور لیموں کا رس برابر مقدار میں ملا کر لگانے سے جھائیاں، سیاہ دھبے اور مہاسے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اس کے تین گھنٹے بعد تلسی کے پتے پیس کر مکھن میں ملا کر چہرے پر ملیں۔
▪چہرے پر سیاہ دھبے یا مہاسے ہونے پر جائفل کو دودھ میں گھس کر مکھن میں ملا چہرے پر لگائیں۔

https://wa.me/c/923139090815

25/01/2023
25/01/2023

لکھ دے ہمارا بھی نام فہرست میں یا رب
حسرت سے دیکھتے ہیں تصویر مدینے کی

24/01/2023


24/01/2023


Address

Gulistan E Johar
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 19:00

Telephone

+923139090815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabzi.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share