17/02/2023
Jummah Mubark
Its a time of pray and support for TARKEY & SYRIA.
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِذَا زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ زِلْزَالَهَا ﴿١﴾
١ - جب زمین بھونچال سے ہلا دی جائے گی .وَأَخْرَجَتِ الْأَرْضُ أَثْقَالَهَا ﴿٢﴾
٢ - اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
وَقَالَ الْإِنْسَانُ مَا لَهَا ﴿٣﴾
٣ - اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟