Ali cattle farm

Ali cattle farm We sale best breed bulls and cows in a affordable rates , contact on these numbers for more information ,03138172618,03443955984 ,03002472429

23/05/2025
12/05/2025

اس مرطبہ جانور میں بیماری شامل ہے اسلیے جانور خریدنے سے پہلے یہ احطیاط کیجیے👇
1️⃣ جانور کی خال کا اچھی طرحہ سے معانہ لازمی کریں
2️⃣ جانور کے موں اور زبان کو لازمی طور پر چیک کریں
3️⃣جانور کو چلا کر چیک کریں گھٹنوں اور تلوے لازمی چیک کریں
4️⃣جانور کو خریدنے سے پہلے اسکو کھلا پلا کر چیک کریں
5️⃣جانور خریدنے کو فورن بعد اسکو پروپر ویکسن کروائیں
6️⃣جانور خریدنے کے بعد اسکو ایک سے دو دن تک کسی بھی علامات زاھر نا ہونے تک دوسرے جانوروں سے دور رکھیں۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے انباکس میں رابطہ کریں
شکریہ
پوسٹ لازمی شئر کریں تا کہ ہر کسی کی آگاہی ہو سکے ۔

12/05/2025

دو دانت خسی
پکڑ لو رسی!!
🐐 eid2025

12/05/2025

Mandi k din ahgaye laat se bach k rehna alaka

12/05/2025

اسلام علیکم ، منڈی اپڈیٹ سال (دو ھزار پچھیس) منڈی مراد میمن گوٹھ ملیر کراچی سے آپ کے ساتھ مخاتب ہیں ، مزید صورت حال سے انشاللہ آپ سب دوستوں کو واقف کرنے کی کوشش کرینگے اپنا بہت سارا خیال رکھیےگا انشاللہ مزید جانوروں کے ریٹس وگیرا بھی اپڈیٹ کرینگے ، شئر لائک اور فولو کرنا مت بھولیے گا مھربانی سب دوستوں کی۔

Dekho bhai kaam mesile ne hi kiya 😁 salam
12/05/2025

Dekho bhai kaam mesile ne hi kiya 😁 salam

جب ترک صدر تورگت اوزال نے عراق کا پانی بند کر دیا، تو صدر صدام حسین نے پہلے سفارتی تعلقات کے پیش نظر ان سے پانی جاری کرنے کی اپیل کی، لیکن جب ترک حکومت نے پانی جاری نہ کیا اور دریائے دجلہ پر ڈیم بنانا چاہا، تو صدر صدام حسین دریائے دجلہ کے کنارے پر جا بیٹھا ۔
پھر ترک صدر کو پیغام بھیجا۔
” میرا سگار ختم ہونے سے پہلے پہلے اگر پانی نہ چھوڑا گیا، تو میرے میزائل ترک دارالحکومت استنبول کا رخ کریں گے ۔“
پھر چشم عالم نے وہ منظر دیکھا کہ سگار ختم ہونے سے پہلے پانی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر عراق میں داخل ہو گیا ۔

جن کے پاس طاقت ہوتی ھے، وہ مذمتوں پہ گزارا نہیں کرتے ..

جب ترک صدر  تورگت اوزال  نے عراق کا پانی بند کر دیا، تو صدر صدام حسین نے پہلے سفارتی تعلقات کے پیش نظر ان سے پانی جاری ک...
26/04/2025

جب ترک صدر تورگت اوزال نے عراق کا پانی بند کر دیا، تو صدر صدام حسین نے پہلے سفارتی تعلقات کے پیش نظر ان سے پانی جاری کرنے کی اپیل کی، لیکن جب ترک حکومت نے پانی جاری نہ کیا اور دریائے دجلہ پر ڈیم بنانا چاہا، تو صدر صدام حسین دریائے دجلہ کے کنارے پر جا بیٹھا ۔
پھر ترک صدر کو پیغام بھیجا۔
” میرا سگار ختم ہونے سے پہلے پہلے اگر پانی نہ چھوڑا گیا، تو میرے میزائل ترک دارالحکومت استنبول کا رخ کریں گے ۔“
پھر چشم عالم نے وہ منظر دیکھا کہ سگار ختم ہونے سے پہلے پانی کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر عراق میں داخل ہو گیا ۔

جن کے پاس طاقت ہوتی ھے، وہ مذمتوں پہ گزارا نہیں کرتے ..

جب تم تیس سال  سے اوپرکے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگت...
26/01/2025

جب تم تیس سال سے اوپرکے ہو جاؤ گے، زندگی تمہیں سختی سے آزمانا شروع کرے گی۔
تمہیں سمجھ آئے گی کہ 'پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔تم کام کرو گے، گھر اور بلوں کی ادائیگی کرو گے، پھر دوبارہ کام کرو گے۔ یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ تمہیں اپنا جوانی کا زمانہ یاد آئے گا، جب ذمہ داریاں کم تھیں اور دنیا کے بارے میں زیادہ کچھ نہیں جانتے تھے۔
ایسی راتیں بھی آئیں گی جب تم اپنی نیند کے گھنٹے گنو گے۔
تم اٹھو گے، پیسے کے لئے کام کرو گے، اور مزید کمائی کے لیے ایک اور کام ڈھونڈو گے۔حقیقت یہ ہے کہ اب جب تم بڑے ہو گئے ہو، تمہاری ذمہ داریوں کا بوجھ زیادہ ہے۔
تیس سالکے بعد کی عمر میں تمہیں احساس ہوگا کہ اب تم صرف اپنے خوابوں کا پیچھا نہیں کر رہے، بلکہ تم اپنے پیاروں کو اس زندگی میں بہترین فراہم کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہو۔ ۔

11/12/2024

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔

A   advised his son:"Son, in your life, never give up on three things: eating the best food, sleeping in the most comfor...
04/10/2024

A advised his son:

"Son, in your life, never give up on three things: eating the best food, sleeping in the most comfortable bed, and living in the finest home."

The son replied, "But we're poor. How can I achieve that?"

The wise father responded, "If you eat only when you're truly hungry, what you eat will become the best food for you.

If you work hard and rest well, even a modest bed will feel like the best one.

And if you treat others with kindness, you’ll find a place in their hearts, and thus, you'll live in the most cherished home."

Address

Karachi
75040

Telephone

+923002472429

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali cattle farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ali cattle farm:

Share

Category