Hattar Dairy Farm

Hattar Dairy Farm Name of Quality Since 1999

23/06/2024

کراچی میں گرمی کی لہر کی وجہ سے ڈیری فارمرز پریشان ، ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے دودھ کی پیداوار میں بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے اور بہت سے جانور ہیٹ اسٹروک کا شکار اور کئی جانور جان کی بازی ہار گئے ۔ جس کی وجہ سے ڈیری فارمرز شہر قائد میں دودھ کی سپلائی پوری نہیں کر پائیں گے ، جس کی وجہ سے صارفین سے معزرت خواہ ہیں ۔

20/06/2024

Say No to preservative and formalin added packaged Milk .

14/06/2024

Alhamdulillah Cadbury Sold ❤️

کمشنر کراچی نے شہر قائد میں دودھ کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
13/06/2024

کمشنر کراچی نے شہر قائد میں دودھ کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

12/06/2024

Cadburry Chocolatey Bachiya Available for Sale at Hattar Dairy Farm
2 Dant , Wazan around 8 man
Contact: 03178423778

کمشنر کراچی نے دودھ کے بھاؤ کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ 13 جون 2024 کو صبح 11:30 بجے طلب کر...
11/06/2024

کمشنر کراچی نے دودھ کے بھاؤ کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کےلیے تمام اسٹیک ہولڈرز کی میٹنگ 13 جون 2024 کو صبح 11:30 بجے طلب کر لی۔ امید ہے کہ کراچی کے ڈیری فارمرز کو کاسٹ آف پروڈکشن کے مطابق نوٹیفکیشن دیا جائے گا۔

Sold 💕
08/06/2024

Sold 💕

Sold ❤️
08/06/2024

Sold ❤️

05/06/2024
04/06/2024

کراچی دودھ منڈی کی کئی دہائیوں سے یہ روایت رہی ہے کہ جب بھی اس میں پاؤڈر اور کیمیکل ملا زہر دودھ کے نام میں اس میں لانے کی کوشش کی گئی ، دودھ منڈی انتظامیہ نے اس کے خلاف ایکشن لیا اور اس میں نیل اور ٹاٹری ڈال کر تلف کیا گیا ، کیونکہ یہ پاؤڈر مافیہ اور ڈبہ مافیا جو کہ بہت طاقتور مافیا ہے کی درینہ خواہش رہی ہے کہ تازہ دودھ کی صنعت ختم تباہ ہو جائے ، پاکستان کا کسان اور پاکستان کا ڈیری فارمر تباہ ہو جائے ، مگر اس کا یہ خواب ہمیشہ شرمندہ تعبیر رہا ہے اور انشااللہ آگے بھی شرمندہ تعبیر ہی رہے گا۔

اس پاؤڈر مافیہ سے عام عوام اور شہریوں کے ساتھ دوسرا جو سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ ہے وہ پاکستان کے مویشی پال کسان یعنی کے پاکستان کے ڈیری فارمر ہیں ، جن کو ان کے حقوق سے دور رکھنے کی سازشیں کی جاتی ہیں اور فارمر کو ان کے معیاری اور خالص دودھ کے جائز بھاؤ کے حصول میں دشواریوں کا سامنا رہتا ہے اور یہ ہی وجہ ہے کہ ہر سال سینکڑوں ڈیری فارمرز دیوالیہ کا شکار ہو جاتے ہیں ۔

شہر کراچی اس سلسلے میں پاکستان کا خوش نصیب شہر ہے کہ جہاں دودھ منڈی کا نظام ڈیری فارمرز کے ہاتھ میں ہے اور جہاں کبھی بھی ملاوٹ کرنے والوں ، پاؤڈر اور کیمیکل بیچنے والوں کو دودھ منڈی میں قدم رکھنے نہیں دیا جاتا اور اگر کوئی ایسی حرکت کرنے کی کوشش کرتا ہے تو دودھ منڈی انتظامیہ اس کے بروکر کے لائسنس تاحیات منسوخ کر دیتی ہے ، اور ایسے ملاوٹ شدہ دودھ میں نیل اور ٹاٹری ڈال دیتی ہے اور ایسے دودھ کو تلف کر دیتی ہے۔

کراچی کے شہریوں کو بھی چاہیے کہ سڑکوں پر لگے پتاروں اور ٹھیوں سے کبھی دودھ مت خریدیں ، ہمیشہ اس دوکان سے دودھ خریدیں جس کا ریٹ پورا ہو اور اس کے علاؤہ شہر میں مختلف لیبارٹریز بھی موجود ہیں جہاں آپ 150 روپے خرچ کر کے دودھ چیک بھی کروا سکتے ہیں اور اطمینان بھی کر سکتے ہیں کہ آپ کو ملنے والا دودھ ملاوٹ سے پاک ہے۔

Address

Via Egro Oil Mill, Pipri
Karachi
78960

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 14:45 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923343552318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hattar Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hattar Dairy Farm:

Share

Category