24/08/2026
محترم صارفین!
محرم الحرام کے بابرکت ایام میں الکفیل کی 125ml Cups، 250ml Glasses اور 250ml Bottles کو تبرک کی تقسیم کے لیے استعمال کرنے پر ہم آپ کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔
آپ کا اعتماد ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔ ❤️
ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے اس بابرکت موقع پر الکفیل کو اپنی خدمت کا حصہ بنایا۔
ہم آپ کی قیمتی رائے اور تجاویز کے منتظر رہیں گے۔ براہِ کرم اپنے تجربے سے ہمیں ضرور آگاہ کریں تاکہ ہم اپنی مصنوعات اور خدمات کو مزید بہتر بنا سکیں۔
ان شاء اللہ آئندہ سال محرم الحرام میں بھی تبرک کی تقسیم کے لیے الکفیل سے رابطے میں رہیے گا۔
اس کے علاوہ الکفیل 19 لیٹر آپ اپنے گھروں میں روزمرہ استعمال کے لیے بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ 19 لیٹر کے لیے آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔
جزاکم اللہ خیراً
الکفیل — آپ کے اعتماد کا پانی 💧