Thar Dairy Farm

Thar Dairy Farm A Humble Journey From The Heart Of Thar, Built On Care, Tradition, And Connection To The Land. Thar Dairy Farm Reflects Who We Are And Where We Come From...

We Know That Our Dairy Products Have The Ability To Turn Your Life Into A Special Way.

تھر ڈیری فارم — ایک وراثتتھر ڈیری فارم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ ہماری جڑوں کی ایک کہانی ہے، جو 1812 سے شروع ہوئی۔ میرے ...
15/04/2025

تھر ڈیری فارم — ایک وراثت

تھر ڈیری فارم صرف ایک کاروبار نہیں بلکہ ہماری جڑوں کی ایک کہانی ہے، جو 1812 سے شروع ہوئی۔ میرے پردادا سے لے کر میرے والد تک، چار نسلوں نے اس زمین کو محبت، محنت اور وفاداری سے سنوارا۔

تھر کی سختی اور خوبصورتی ہمارے خاندان کا حصہ بن گئی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے نہ صرف دودھ اور زراعت کا علم دیا، بلکہ اس دھرتی سے جڑنے کا جذبہ بھی بخشا۔

تھر ہماری پہچان ہے، ہمارا مان ہے — یہ وہ زمین ہے جہاں صرف کام نہیں ہوتا، بلکہ دل بھی دھڑکتا ہے۔

Kankrej Cow – Grace Rooted in the SoilThe Kankrej cow is more than just an animal—she is a gentle guardian of the earth,...
11/04/2025

Kankrej Cow – Grace Rooted in the Soil

The Kankrej cow is more than just an animal—she is a gentle guardian of the earth, born from the dusty winds of Gujarat's Rann. Her silver-gray coat shines like the moonlight on desert sands, and her curved horns stand tall like the spirit of the people who raise her.

She walks with elegance, works with strength, and gives with grace.

Her milk carries the warmth of the sun and the purity of the soil—nourishing not just bodies but traditions. She is calm, resilient, and deeply connected to the rhythms of nature.

In every village she roams, she carries stories of care, patience, and silent devotion. To love the Kankrej is to honor a legacy that breathes through the fields and echoes in the lullabies of her caretakers.

Thar Dairy Farm – A Dream Rooted in the Heart of the DesertThar Dairy Farm is more than just a place where cattle are ra...
11/04/2025

Thar Dairy Farm – A Dream Rooted in the Heart of the Desert

Thar Dairy Farm is more than just a place where cattle are raised—it's a story of love, legacy, and loyalty to the land of Tharparkar. Nestled in the golden sands of the Thar Desert, this farm is a humble tribute to the resilience of the people and the strength of the Tharparkar breed.

Here, every grain of sand has a memory, every breeze carries stories of generations past. Our Tharparkar cows, with their calm eyes and graceful strength, are not just livestock—they are family. They are nurtured with care, under the open sky, grazing on native sewan grass that has fed our ancestors for centuries.

This land is sacred to us. It is where our roots lie, where our hearts feel most at home. Thar Dairy Farm was born from a desire to preserve this connection—to sustain the traditions of our forefathers while embracing a future built on purity, health, and heritage.

We believe that when you pour love into your land, it gives back generously. Every drop of milk from our farm carries the essence of Thar—rich, nourishing, and full of life.

Thar Dairy Farm isn’t just about dairy. It’s about devotion.

15/06/2024

جانور اپ کی توجہ کے منتظر ہیں

15/06/2024
جانوروں کا انتخاب / خریداری۔۔۔جانوروں کے انتخاب کے سلسلے میں سب سے پہلے اس بات کا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کس نسل کے جا...
15/06/2024

جانوروں کا انتخاب / خریداری۔۔۔

جانوروں کے انتخاب کے سلسلے میں سب سے پہلے اس بات کا فیصلہ کرنے کی ضرورت ہے کہ کس نسل کے جانوروں کا انتخاب کرنا ہے۔ نسل کے انتخاب کے سلسلے میں درج ذیل باتوں کا خیال رکھنا چاہئے:

1) اس نسل کے جانور لے جو جلدی جوانی کو پہنچ جائیں۔

2) ایسے نسل کے جانور جو پہلا بچہ جلد پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں.

3) ان میں دو بچوں کا درمیانی وقفہ کم سے کم ہو.

4) ان میں دودھ نہ دینے کا دورانیہ ( خشک عرصہ ) کم سے کم ہو.

5) بچے کی پیدائش اور دوبارہ حاملہ ہونے کا دورانیہ کم سے کم ہو

6);اس کی پیداواری صلاحیت زیادہ ہو.

((.....مقامی نسل کے انتخاب کی صورت میں.....))

7) جانور اس نسل کے آبائی علاقے کے کسی معتبر بریڈر فارمر سے خریدیں.

9) ترجیحاً ایسے جانور کا انتخاب کریں جس کو بچہ دیے زیادہ دیرنہ ہوئی ہو اور وہ دوسرے سوئے میں ہو.

10) جانور بیمار نہ ہو.

11) جانور کے حیوانے کا صحیح طرح سے معائنہ کریں ۔ دودھ دوہنے کے بعد حوانہ بالکل اس طرح ہونا چاہئے جس طرح غبارے سے ہوا نکالی ہو۔ تھن درمیانے سائز کے اور صحیح جگہ پر لگے ہوں ان کی تعداد چار سے زیادہ نہ ہو.

12) دودھ کی مقدار کا اندازہ کرنے کے لئے جانور کی تین چوائیاں کریں.

13) جانور کو چلا کر دیکھیں تا کہ اگر ٹانگوں میں کوئی مسئلہ ہو تو سامنے آجائے.

14) جانور کی جسمانی حالت متوازن ہو نہ زیادہ بھاری بھر کم ہو اور نہ سکڑا ہوا ہو.

15) اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ جانور کھاتا پیتا اور جگالی ٹھیک طرح سے کرتا ہو ۔ جانوروں کے دانتوں کا بھی معائینہ کریں۔

16) جانور کے مالک سے جانور کی نسل کشی کے طریقہ کار، اس کی خوراک، حفاظتی ٹیکہ جات کا استعمال اور علاقے کی عام بیماریوں کے بارے میں معلوم کر لیں.

17) خریدے گئے جانور کو باقی جانوروں سے کم از کم تین ہفتے کے لئے الگ رکھیں.

18)جانور کی خوراک میں تبدیلی آہستہ آہستہ لائیں.

19) جانور پر لگے شناختی نشان کو ضرور نوٹ کریں.

20) جانور کے مالک کے اصلی ہونے کی تصدیق کر لیں اور خریداری کے سلسلہ میں لکھت پڑھت ضرور کروائیں.

ازی خیلی بھینساس نسل کی بھینس بنیادی طور پر ضلع سوات کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔خصوصیات: جوان جانور کے جسم پر بھورے رنگ ک...
15/06/2024

ازی خیلی بھینس

اس نسل کی بھینس بنیادی طور پر ضلع سوات کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔

خصوصیات:
جوان جانور کے جسم پر بھورے رنگ کے بال پائے جاتے ہیں۔ بالغ جانور کی کھال بہت پتلی ہوتی ہے۔ ماتھا سفید رنگ کا ہوتا ہے یا اس پر مختلف سائز کا سفید نشان پایا جاتا ہے۔ سینگ چھوٹے اور دم چھوٹی اور دبلی پتلی ہوتی ہے۔ جانور کا اوسط وزان 350 سے 450 کلوگرام ہوتا ہے۔ فی دودھ کی پیداوار 1800 لٹر ہے۔ پہلی بار بچہ دینے کی اوسط عمر 45 مینے ہے جبکہ دو بچوں کی پیدائش کا درمیانی وقفہ 18 مہینے ہے۔

کندی بھینس اس نسل کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی یہ پائی جاتی ہے۔خصوصیات:یہ بھاری بھر کم سی...
15/06/2024

کندی بھینس

اس نسل کا تعلق صوبہ سندھ سے ہے جبکہ بلوچستان کے کچھ علاقوں میں بھی یہ پائی جاتی ہے۔

خصوصیات:

یہ بھاری بھر کم سیاہ رنگ کی بھینس ہے۔ اس کے سینگ خمدار ، ماتھا چوڑا گردن چھوٹی اور کان درمیانے سائز کے ہوتے ہیں جبکہ حیوانہ بڑا اور مضبوط ہوتا ہے۔ نر اوسط 30 ماہ جبکہ مادہ 36 ماہ کی عمر میں بالغ ہوتی ہے۔ بالغ نر کا وزن 500 سے 600 کلوگرام اور بالغ مادہ کا وزن 300 سے 400 کلوگرام ہوتا ہے۔ فی دودھ پیداوار 1700 سے 2200 لٹر ہوتی ہے دودھ میں چکنائی کا تناسب 6.5 فیصد ہے۔

Address

Farm No-234 Block-11 Gulisten E Johar Karachi, Sindh
Karachi
KP-2023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thar Dairy Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category