Hi Fi Khana Ghar

Hi Fi Khana Ghar "MAA" k hath se bna testy & delicious Khana. " Ghar k khane Mai WO KHASS BAT HAI JO KISI AUR MAI KAHA."

کچھ باتیں یاد رکھنے کی۔۔۔1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ نا...
23/11/2025

کچھ باتیں یاد رکھنے کی۔۔۔
1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں,
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں..
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد

10- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔
11- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں درود شریف اور استغفار کی کثرت کریں۔۔۔اپنی زندگی اور بچوں پر دھیان دیجئیے۔۔۔دوسروں کی زندگیوں میں دخل اندازی مت کریں۔۔۔۔
جزاک اللہ خیراً
ہر پڑھنے والی آنکھ مسکرائے

Copied!یہ شیطانی شکل والا گڈا جو کہ Labubu کے نام سے ٹرینڈنگ پر ہے۔ بچے تو بچے والدین بھی خرید رہے ہیں۔ اپنے بستر پر رکھ...
03/07/2025

Copied!
یہ شیطانی شکل والا گڈا جو کہ Labubu کے نام سے
ٹرینڈنگ پر ہے۔ بچے تو بچے والدین بھی خرید رہے ہیں۔ اپنے بستر پر رکھنے کے لیے، انہیں یہ کیوٹ لگ رہا ہے۔
اس کھلونے پر بہت بحث ہو رہی یے۔ میں اس حوالے سے چند باتیں عرض کرنا چاہوں گی ( انتہائی مستند ذرائع سے مجھ تک یہ خبر بھی پہنچی ہے کہ اسے گھر میں لانے سے paranormal activities اسٹارٹ ہوگئی ہیں گھر میں)
سب سے پہلے ان سے یہ سوالات ہیں جو یہ خرید رہے ہیں یا پسند کر رہے ہیں۔
مارکیٹ میں بہت سے کھلونے موجود ہیں لیکن آپ کا دل اس شیطان شکل والے گڈے پر ہی کیوں آیا ہے، اس سے آپ کو اپنے بارے میں کیا پتا چل رہا یے؟ انسان جو کچھ پسند کرتا یے وہ ایسے ہی نہیں کرتا اس کا لاشعور بہت کچھ اس سے منوا رہا ہوتا ہے۔ اپنے اندر جھانکیں اور اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کریں کہ کیا یہ واقعی میری پسند ہے یا میرے لاشعور میں موجود کسی شدید منفی جذبے یا رجحان کی؟
ساتھ خود سے یہ سوال بھی کریں کہ اس کھلونے کی صورت میں، میں اپنے گھر کس قسم کی انرجی لے کر جا رہا ہوں؟
( A symbol of hidden misguidance masked as fun)
سوچنے کی بات یے نا کہ معصوم چہرے والے گڈے گڑیاں چھوڑ کر، شیطانی چہرے والی اس بونے کو معصوم سمجھا جا رہا یے۔ اسے کیوٹ بنا کر پیش کیا جا رہا یے۔ آخر اس کے پیچھے کیا وجوہات ہوسکتی ہیں؟
شیطانی مخلوقات سے ملتے جلتے چہرے کو کھلونے کی صورت میں ٹرینڈ بنا دینا یعنی شیطانیت کو نارمل کرنا۔ Aesthetics کے نام پر ڈراؤنے چیزوں کو گھروں میں رکھنا۔
People are unknowingly transferring their spiritual energy to a soulless object (Devilish object)
بچپن میں ہمارے گھروں میں کھلونے بھی علیحدہ کر دئیے جاتے تھے کہ نماز کے کمرے میں نہ جائیں اور آج یہ چھوٹا شیطان مہنگے داموں لوگ خرید کر خود اپنے کمروں میں رکھ رہے ہیں۔ خاص طور پر Genz کا دماغ تو بلکل خراب ہوچکا یے۔ ان جن کی طرح دیکھنے والی چیزوں کو ایک فیشن کے طور پر پسند کر رہے ہیں جیسے کچھ کا دماغ گوتھک بن چکا ہے انہیں اندھیرا پسند ہے، کالے کپڑوں کے علاوہ انہیں کوئی رنگ نہیں پسند ہوتا، وہ اپنے کمروں میں بھی کالے یا تیز لال وال پیپرز لگواتے ہیں، یہاں تک ہر وقت آنکھوں پر کالے آئی شیدز لگا کر رکھنا۔ یا کالے نیل پینٹ۔ یہ عجیب و غریب رویے صرف ٹرینڈز کے چکر میں اختیار کیے جاتے ہیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے لوگ انہیں اپنے کردار کا حصہ بنا لیتے ہیں۔
سوچیں زرا! ایسے ہیبت ناک شکلیں کن کی ہوتی ہیں؟ اور عجیب بات ہے نا کہ خوف ناک شکل میں آج کی نسل کو cuteness نظر آرہی یے۔ نظر نہیں آرہی یے اصل میں دیکھائی جا رہی یے لیکن درحقیقت معصومیت دیکھا کر انہیں ابلیسی چیزیں بیچی جا رہی ہیں تاکہ ان کی روحیں اچھائی اور برائی کے فرق کو بلکل ہی فراموش کر بیٹھیں۔ یہ Spiritually numb ہو جائیں۔

Listen dear parents and kids!
These features are not cute. They're coded symbols, masked in play.
A mirror of the modern soul, chaotic, confused, playful, but spiritually hollow, please try to understand. Some toys carry energy. Some obsessions open invisible doors.
What we admire, collect, and bring into our homes speaks to what we welcome into our hearts. In a time when spiritual boundaries are blurred,
Protect your soul. Guard your children’s fitrah. Not everything that trends is safe. Not everything that looks cute is harmless. Sometimes, the scariest deceptions are the ones that smile back.

LABUBU CRAZE، CUTE OR CURSED?
Horns = Beast/Devil symbol
Sharp Teeth = Aggression, devouring
Big Eyes = control
Ghostly shapes = jinn-like designs

What to Cook Today?
29/06/2025

What to Cook Today?

19/06/2025

🎉"Chicken white karahi"🎉
"Ammi ke hath ki special Karahi"🤤
For order and booking contact # 03122005549

19/06/2025

Are you ready......🎉🎉

A big surprise is waiting for our customers....🎉🎉🎉

With Flavours Having a Legacy & Taste that Brings Memories, Hi Fi Khana Ghar is Serving the Tastiest Chicken Karahi to F...
17/06/2025

With Flavours Having a Legacy & Taste that Brings Memories, Hi Fi Khana Ghar is Serving the Tastiest Chicken Karahi to Fulfill Your Cravings. For More Info & Reservations contact 03122005549
...

A record-breaking milestone even before the official launch — 250,000+ app downloads in just 24 hours, by the grace of G...
17/06/2025

A record-breaking milestone even before the official launch — 250,000+ app downloads in just 24 hours, by the grace of GOD!
Foodpapa is coming to Pakistan!
Grand opening in Karachi on June 20th.
Launch dates for Lahore, Islamabad, Rawalpindi, and Hyderabad will be announced soon. Get ready!
Copied!

Daal chawal 🤤🤤🤤My favorite meal..👌What's your favorite dish....💞👍
13/06/2025

Daal chawal 🤤🤤🤤
My favorite meal..👌
What's your favorite dish....💞👍

Pani puri is not Just foodIt's an Emotion🤤😋👌Bhiyaa ! Aur spicy bnao😄Gol guppa khane Hain? Tu abhi order karin..For order...
04/06/2025

Pani puri is not Just food
It's an Emotion🤤😋👌

Bhiyaa ! Aur spicy bnao😄

Gol guppa khane Hain? Tu abhi order karin..
For order & details inbox Whatsapp 03122005549

Food is Fuel 😋🤤
04/06/2025

Food is Fuel 😋🤤

💞Nothing bring people together Like good food 😋Chicken white karahi 😋
04/06/2025

💞Nothing bring people together
Like good food 😋

Chicken white karahi 😋

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00
Sunday 00:00 - 18:00

Telephone

+923122005549

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hi Fi Khana Ghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hi Fi Khana Ghar:

Share