04/08/2026
تصویر سے اپ نے اندازہ کر لیا ہوگا کہ اج کی پوسٹ ہماری انڈر ارم سے ریلیٹڈ ہے بہت سارے لوگ ڈارک انڈر ارم سے بہت پریشان ہوتے ہیں اور اکثر واٹس ایپ پہ ا کے کوئی ٹوٹکا کوئی نسخہ اس طرح کا معلوم کرنا چاہتے ہیں ایک ایک کو الگ بتانا مشکل ہوتا ہے اس لیے ایک پوسٹ لکھ لی جاتی ہے تاکہ بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہو سکے یہ نسخہ اپ کو ہفتے میں دو دفعہ تو لازمی کرنا ہے۔ ایک چمچ چاول کا اٹا لے لیں ایک چمچ مسور کی دال کا پاؤڈر دونوں بالکل باریک پسا ہوا ہونا چاہیے ایک چمچ دہی ایک چائے کا چمچ شہد ایک چائے کا چمچ ایلوویرا جیل اور چند قطرے عرق گلاب پیسٹ بنائیں اچھی طریقے سے انڈر ارم پہ لگائیں 15 منٹ کے بعد ہلکے ہاتھ سے مساج کرتے ہوئے دھو لیں ہفتے میں اگر اپ نے دو دفعہ بھی یہ کر لیا ہے نا تو اہستہ اہستہ اپ کی انڈر ارام صاف ہو جائیں گی۔ اور اگر کوئی میری پروڈکٹ سے ریلیٹڈ پوچھتا ہے تو ان کے لیے سب سے اسان حل ہے زعفرانی کریم ہاتھوں پیروں کے ساتھ ساتھ اپ انڈر ام یا باڈی میں جو بھی پارٹس اپ کے بلیک ہیں ان پہ اپ استعمال کر سکتی ہیں انشاءاللہ وزیبل رزلٹ ملے گا پوسٹ اچھی لگے تو لائک کمنٹس لازمی کریے گا ہو سکتا ہے اپ کے شیئر سے کسی اور کا بھلا ہو جائے۔ اپنا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللہ حافظ ❤️۔
M.Z Organic
03147183821