Abu Jareer Fragrance

Abu Jareer Fragrance جہاں ملے سب کچھ!�
(1)

Arabian's Delight & Zahra...
05/10/2026

Arabian's Delight & Zahra...

01/10/2026

Arabian's Delight By Abu Jareer Fragrance...
Impression Of By Ahmad al Maghribi!


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر ✍️

ابو جریر فریگرینس کے.. Arabian Vibes کے بعد اب الحمدللہ Arabic Fragrance Family میں ایک اور اضافہ ہو چکا ہے... Arabian's...
30/09/2026

ابو جریر فریگرینس کے.. Arabian Vibes کے بعد اب الحمدللہ Arabic Fragrance Family میں ایک اور اضافہ ہو چکا ہے... Arabian's Delight جو کہ.. احمد المغربی کے مشہور زمانہ پرفیوم MARJ کا خوبصورت Impression ہے!!

کیا آپ لوگ اسے فری میں آزمانا چاہتے ہیں؟!!
کمنٹ میں yes لکھیں... اور آنے والے ممکنہ Giveaway کا حصہ بنیں!!


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر

28/09/2026

White Oud!!!

27/09/2026

یہ ہے ہمارا Tester Box!
جس میں آپ 5 مختلف Scents کے 5ml testers آزما سکتے ہیں!

یہ خاص ان لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے.. جو اکثر یہ کہتے ہیں کہ ہمیں پرفیوم چیک کرائیں..
اسے آپ اپنی مرضی کے کوئی بھی 5 پرفیومز جو ہماری series میں شامل ہیں.. پر بنوا سکتے ہیں.. اور ان لوگوں کے لیے بھی یہ ایک نایاب تحفہ ہے جو.. جو ہر occasion کے لیے الگ الگ پرفیوم استعمال کرنا چاہتے ہیں.. یا کسی اور کو بھی گفٹ کرنا چاہتے ہیں!

ہماری اب تک کی series میں 5 male Fragrances شامل ہیں:

Lords.. Inspired by Y by ysl
Arabian Vibes inspired by Imperial Valley
Rayyan X inspired by Janan Sports
Rayyan Xtereme inspired by creed Aventus (fruity)
White Oud

اور 3 female Fragrances شامل ہیں:
Zahra inspired By Gucci Flora
Velvet Love Inspired By Rassasi Romance
Rafeef inspired by Bombshell Victoria Secret

آرڈر کے لیے DM کریں!
یا ان نمبرز پر Whatsapp کریں 03433010889


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر

آپ کو کون سی خوشبو استعمال کرنی چاہیے؟!(تیسری قسط)گزشتہ سے پیوستہ...جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا کہ.. خوشبو کا انتخاب ہر شخص ...
26/09/2026

آپ کو کون سی خوشبو استعمال کرنی چاہیے؟!
(تیسری قسط)
گزشتہ سے پیوستہ...

جیسا کہ پہلے ذکر ہو چکا کہ.. خوشبو کا انتخاب ہر شخص کے اپنے ذوق اور مزاج پر منحصر ہے۔ اس سلسلے میں لوگوں میں عموماً دو طرح کے تصور پائے جاتے ہیں:
1) عربک اسٹائل پرفیوم
2) فرنچ اسٹائل پرفیوم
🌙 Arabic Perfume
یہ سنتے ہی ذہن میں Oud، Musk، Amber، Rose، Saffron، Incense / Bakhoor، Myrrh، Sandalwood، مختلف Spices اور ان جیسی قدرتی چیزوں کی خوشبو آتی ہے.. اور آنی بھی چاہیے!
اس لیے کہ عام طور پر عربک فریگرینسس میں ان اجزاء کا استعمال نمایاں ہوتا ہے۔ تاہم یہ کوئی لازمی قانون نہیں!
اب زمانہ بدل چکا ہے.. کئی عربک برانڈز اب فرینچ طرز کی Perfumes بھی بناتے ہیں۔
ہاں، اتنی بات ضرور ہے کہ ان کی Scent Profile عموماً:
Rich — Deep — Warm — Sweet — Spicy — Woody — Musky — Resinous
ہوتی ہے۔
اسی لیے بعض لوگ اسے گہری اور دیرپا خوشبو کہتے ہیں۔ عربک پرفیومز میں عموماً عرب کی ثقافتی خوشبو اور روایتی رنگ نمایاں ہوتا ہے۔
🇫🇷 French Perfume
عام طور پر Citrus، Aquatic، Fresh Fragrances، Modern Fougère / Aromatic Styles اور French-style Composition Techniques پر مشتمل ہوتے ہیں۔
فرینچ پرفیومز میں نمایاں بات یہ ہے کہ مختلف خوشبوؤں کو اس طرح Combine کیا جاتا ہے کہ:
Opening → Heart → Dry-down
ایک خوبصورت Progression پیدا کرے۔
مثلاً:
شروع میں Citrus یا Fresh Notes آئیں،
پھر Floral / Aromatic Heart نمایاں ہو،
اور آخر میں Woods، Musk، Amber وغیرہ کی Base باقی رہے۔
یعنی خوشبو کو مختلف Stages میں Develop کرنے اور مختلف Components کے درمیان Balance پر زیادہ زور دیا جاتا ہے۔
🌍 لیکن... آج دونوں Worlds ایک دوسرے سے بہت Influence لے رہے ہیں!
French Houses:
• Oud استعمال کرتے ہیں،
جیسے LV Pur Oud
• Saffron استعمال کرتے ہیں،
جیسے Byredo Black Saffron
• Amber Accords استعمال کرتے ہیں۔
• Rose + Oud بناتے ہیں،
جیسے LV
• Middle Eastern-inspired Fragrances بناتے ہیں۔
اور دوسری طرف Middle Eastern Brands:
• Citrus استعمال کرتے ہیں۔
• Aquatic Fragrances بناتے ہیں۔
• Fresh Fragrances بناتے ہیں۔
• Modern Fougère / Aromatic Styles بناتے ہیں۔
• French-style Composition Techniques استعمال کرتے ہیں۔
لہٰذا آج Arabic اور French Perfumery کے درمیان ایک واضح Boundary نہیں رہی۔
بلکہ دونوں کا ایک دوسرے سے خوبصورت Fusion بھی ہو رہا ہے۔

معلومات اچھی لگے تو لائک کمنٹ.. اور شئیر لازمی کریں!


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر ✍️

26/09/2026

Lords.. By Abu Jareer.. Inspired by Y Edp By Ysl!

یہ. ہمارا Lords ہے.. جو Yves saint Lauret (ysl) کے مشہور پرفیوم Y Edp کا impression ہے.. جسے اچھے اور Top class پرفیوم گریڈ آئل سے تیار کیا گیا ہے..

اس پرفیوم کی scent profile انتہائی نفیس اور لگژری ہے!

Aromatic.. Fresh Spicy.. Fruity.. Amber.. Citrus

Top Notes Are: Apple.. Ginger.. Bergamot
Middle Notes Are": Sage.. Juniper Barries.. Geranium
Base Notes Are: Amber wood.. Tonka Bean.. Cedar.. Vetiver.. Olibanum.

اسکی کے اوریجنل 100ml پرفیوم کی قیمت 170USD ہے.. جو لگ بھگ پاکستانی 36000 سے 45000 کے آس پاس بنتی ہے!

لیکن Abu Jareer Fragrance پر آپکو ysl کا یہ impression بآسانی 2200 روپے میں 50ml دستیاب ہے!


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر ✍️

Lords Abu Jareer..Inspired by Y Edp By Ysl..                  #ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر
26/09/2026

Lords Abu Jareer..
Inspired by Y Edp By Ysl..


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر

🌿 خوشبو کے لیے عطر بہتر رہے گا یا پرفیوم؟؟(قسط نمبر 2)گزشتہ سے پیوستہ...ہم نے پچھلی قسط میں یہ جانا تھا کہ خوشبو شخصیت ک...
25/09/2026

🌿 خوشبو کے لیے عطر بہتر رہے گا یا پرفیوم؟؟
(قسط نمبر 2)
گزشتہ سے پیوستہ...

ہم نے پچھلی قسط میں یہ جانا تھا کہ خوشبو شخصیت کی عکاس ہوتی ہے، اور مزاج کے فرق کے سبب ہر شخص کی پسند بھی اس حوالے سے جداگانہ ہوتی ہے۔

آج ہم خوشبو کی دو مشہور شکلوں پر بات کریں گے۔

عام طور پر جسم اور کپڑوں کو مہکانے کے لیے خوشبو عطر اور پرفیوم کی صورت میں استعمال ہوتی ہے۔
لیکن سوال یہ ہے کہ:

آخر ان دونوں میں فرق کیا ہے؟

بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ:

عطر = Oil
اور
Perfume = Alcohol

اسی طرح یہ بھی سمجھا جاتا ہے کہ عطر میں Projection (پھیلاؤ) کم ہوتا ہے، جبکہ پرفیوم زیادہ پھیلتا ہے۔

لیکن بات صرف اتنی نہیں ہے!

🌿 عطر کیا ہے؟

عطر عموماً Oil-based خوشبو ہوتی ہے، جسے روایتی طور پر جلد یا کپڑوں پر لگایا جاتا ہے۔

روایتی عطور میں مختلف نباتاتی مواد، پھول، مصالحہ جات، لکڑیوں اور دیگر خوشبودار اجزاء سے حاصل ہونے والی مہک نمایاں ہو سکتی ہے۔ بعض روایتی عطور نہایت Concentrated اور دیرپا بھی ہوتے ہیں۔

عطر کی ایک نمایاں خصوصیت یہ ہے کہ بہت سے عطور کی خوشبو جلد کے قریب رہ کر محسوس ہوتی ہے؛ یعنی ان کا scent profile نسبتاً intimate ہوتا ہے۔

البتہ یہ کوئی حتمی اصول نہیں کہ ہر عطر کم پھیلتا یا کم دیرپا ہوتا ہے۔ عطر کی ترکیب، اجزاء، concentration اور خوشبو کے مزاج کے اعتبار سے اس کا projection اور longevity کافی مختلف ہو سکتے ہیں۔

🌸 پرفیوم کیا ہے؟

پرفیوم ایک fragrance composition ہے، جو مختلف خوشبودار اجزاء کو ایک مناسب base میں شامل کرکے تیار کی جاتی ہے۔ جدید پرفیومز میں عموماً Alcohol-based spray formulation استعمال ہوتی ہے۔

Atomizer کے ذریعے spray کرنے کی وجہ سے خوشبو کے ذرات نسبتاً بہتر طور پر ہوا میں منتشر ہوتے ہیں، اسی لیے عام طور پر پرفیوم کا initial projection عطر کے مقابلے میں زیادہ محسوس ہو سکتا ہے۔

لیکن یہاں بھی ایک بات یاد رکھیں:

زیادہ Projection کا مطلب لازماً زیادہ Longevity نہیں ہوتا!

کوئی پرفیوم شروع میں بہت دور تک پھیل سکتا ہے، لیکن کچھ گھنٹوں بعد اس کی شدت کم ہو سکتی ہے؛ جبکہ کوئی عطر نسبتاً کم پھیلنے کے باوجود جلد پر کافی دیر تک موجود رہ سکتا ہے۔

یعنی:

Projection = خوشبو کتنی دور تک محسوس ہوتی ہے۔
Longevity = خوشبو کتنی دیر تک قائم رہتی ہے۔

دونوں الگ چیزیں ہیں۔

اور ہاں، پرفیوم بھی صرف ایک ہی قسم کا نہیں ہوتا؛ اس کی مختلف concentrations اور formulations ہوتی ہیں، مثلاً EDT، EDP اور Parfum/Extrait وغیرہ۔

ان کے بارے میں تفصیل سے بات کریں گے اگلی قسط میں، ان شاء اللہ! 🌿

تو پھر سوال وہی:

عطر بہتر ہے یا پرفیوم؟

اس کا کوئی ایک جواب نہیں!

یہ آپ کی پسند، ضرورت، موقع، موسم اور خوشبو کے مطلوبہ انداز پر منحصر ہے۔

کسی کو عطر کی قربت، گہرائی اور روایتی انداز پسند آتا ہے، تو کسی کو پرفیوم کا پھیلاؤ، تازگی اور spray application۔

آخرکار بہترین خوشبو وہی ہے جو آپ کے مزاج کو بھائے اور آپ کی شخصیت کے ساتھ جچ جائے۔ 🌿


The Name Of Elegance


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر ✍️

Introducing   — Tester Box by Abu Jareer Fragrance.  🌿✨A fragrance for the most beautiful day of the week.Jummah is a da...
25/09/2026

Introducing — Tester Box by Abu Jareer Fragrance. 🌿✨

A fragrance for the most beautiful day of the week.

Jummah is a day of cleanliness, freshness and serenity — and a beautiful fragrance completes the feeling.

✨ Explore multiple fragrances
🌿 Find the scent that matches your personality
💫 Experience before you choose your full-size fragrance

One Friday. One fresh feeling. One signature scent.

Scent of the Jummah
Wear the fragrance. Feel the moment.


The Name Of Elegance


#ابـᷴــⷡــⷽـــوجرــᷢــⷷــⷷــᷢــⷽــᷬــــیر

Address

Karachi
KARACHI

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abu Jareer Fragrance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category