02/08/2024
تلاش گمشدہ
یہ شخص میرے ملازم کا بھائی "ربنا ملاح" ہے جو دھابیجی اسٹیشن کا رہائشی ہے اور ملیر کے علاقے میں مزدوری کرتا تھا۔ چھ روز قبل گھر سے مزدوری کی غرض سے نکلا تھا اور ابھی تک واپس نہیں آیا ہے۔ اگر کسی کو اس کے مطالق کوئی خبر ہو تو برائے مہربانی اس نمبر پر اطلاع دیں۔
03103932600
اور پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ۔