13/08/2026
🇵🇰 14 اگست — یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
Nawabzada Cattle Farm کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو جشنِ آزادی بہت بہت مبارک! 💚
آئیں عہد کریں کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سربلندی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰💚
Nawabzada Cattle Farm 🐂✨