TUHFA FOODS

Directions

TUHFA  FOODS السلام علیکم
"Get ready for a game-changer! I've crafted healthy, unique, and mouth-watering goodies that are making their debut.
(1)

Be the first to try them!"
stay blessed Stay tuned

16/09/2026

ایک یونیک ٹیسٹ
خالی منہ رکھیں گے تو ناگوار مہک محسوس ہوگی ایسے میں یہ سستا سا علاج ہے
0321897760

13/09/2026

لکی ڈرا رزلٹ

السلام علیکم عزیز ویلیوایبل کسٹمرز
حسب وعدہ یکم ستمبر سے دس ستمبر تک آڈر کرنے والے تمام کسٹمرز کو قرعہ اندازی میں شامل کیا گیا
مسز شہزاد رابطہ کرلیجئے آپ 3 ہزار کے گفٹ کی ونر ہیں فری ڈی سی کے ساتھ آپکو بھیجا جائے گا
مگر ذرا رکیں
15 کسٹمرز کے نام ڈرا میں اور سلیکٹ کئے گئے ہیں وہ کسٹمرز اپنے پارسل کے ساتھ 20 ستمبر تک تحفہ فوڈز کا اپنی پسند کا سوس گفٹ لے سکتے ہیں بشرطیکہ وہ سوس اسٹاک میں موجود ہو
اپنے نام کا اسکرین شارٹ بنالیں اور پھر رابطہ کریں
اگلی قرعہ اندازی 11 اکتوبر کو ہوگی
آج سے 10 اکتوبر تک کے تمام کسٹمرز اس ڈرا میں شامل ہونگے ان شاءاللہ
گفٹ یا آڈرز کے لئے رابطہ نمبر
03218977601

لذیذ اور صحت بخش ساسز (Sauces) کی شاندار بنڈل ڈیل بڑے ڈسکاؤنٹ کے ساتھآج ہی اپنے کھانے کا مزہ دوبالا کریں اور ان خالص اجز...
06/09/2026

لذیذ اور صحت بخش ساسز (Sauces) کی شاندار بنڈل ڈیل بڑے ڈسکاؤنٹ کے ساتھ
آج ہی اپنے کھانے کا مزہ دوبالا کریں اور ان خالص اجزاء سے بنی ساسز کو اپنے دسترخوان کا حصہ بنائیں۔

ہر پروڈکٹ کے فائدے اور استعمال:
* پپیتا سوس (Papaya Sauce)
* فائدہ: ہاضمے کو بہتر بناتی ہے، پیٹ کی جلن دور کرتی ہے اور وٹامنز سے بھرپور ہے۔
* استعمال: پکوڑے، رول، فرنچ فرائز، کباب، کٹلس،سموسے، گرلڈ چکن یا کھانے میں باقاعدہ شامل کر کے استعمال کریں۔

* فروٹس چلی گارلک سوس (Fruits Chilli Garlic Sauce)
* اجزاء : آم، سیب، آلو بخارہ، انگور اور آڑو کے ساتھ فروٹ چلی گارلک کا بہترین امتزاج جو ہاضمے اور توانائی کے لیے بہترین ہے اس میں اصلی پھل شامل ہیں
* استعمال: فرنچ فرائز، برگر، زنگر اور ہر قسم کے اسنیکس کے ساتھ۔

* فروٹ کیچپ (Fruit Ketchup)
* اجزاء: آم، انگور، سیب، آلو بخارہ، آڑو اور ٹماٹر سے تیار کردہ ہیلتھی فروٹی کیچپ جو بچوں اور بڑوں کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔
* استعمال: رول، پراٹھا، برگر، فرنچ فرائز اور روزمرہ کے کھانوں کے ساتھ۔

* چلی گارلک سوس (Chilli Garlic Sauce)
* فائدہ: لہسن اور سرخ مرچ کا ذائقہ دار امتزاج جو میٹابولزم کو تیز کرتا ہے اور بھوک بڑھاتا ہے۔
* استعمال: چائنیز کھانوں، نوڈلز، پاستا اور رول، سموسے کٹلس کے ساتھ۔

* کھجور املی سوس (Dates & Tamarind Sauce)
* فائدہ: کھجور کی قدرتی توانائی اور املی کی غذائیت سے بھرپور، پیٹ کے لیے انتہائی مفید۔
* استعمال: دہی بڑے، چنا چاٹ، سموسے اور دیگر چٹپٹے اسنیکس کے ساتھ۔

* املی سوس (Tamarind Sauce)
* فائدہ: وٹامن سی اور اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور، قوتِ مدافعت بڑھانے میں مددگار۔
* استعمال: گول گپے، چاٹ، دہی بڑے اور باربی کیو (BBQ) کے ساتھ۔

* آلو بخارہ املی سوس (Aloo Bukhara Imli Sauce)
* فائدہ: کھٹا میٹھا ذائقہ جو معدے کی گرمی کو دور کرتا ہے اور ہاضمہ درست رکھتا ہے۔
* استعمال: کباب، کٹلس، باربی کیو اور کھانوں کی ٹاپنگ یا چٹنی کے طور پر۔

💥 بچت ڈیل کی تفصیلات:
* ٹوٹل قیمت: 2245 روپے
* ڈیل پرائس: صرف 1800 روپے
* بچت: 445 روپے کا بڑا فائدہ!
📦 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
📞 03218977601

پپیتا زمانہ قدیم سے ہاضمہ کے لئےآزمودہ پھل ہےگوشت گلانے کے لئے کچا پپیتا کا استعمال ہویا ہاضمہ کی خرابی میں بڑوں کا کہنا...
06/09/2026

پپیتا زمانہ قدیم سے ہاضمہ کے لئےآزمودہ پھل ہے

گوشت گلانے کے لئے کچا پپیتا کا استعمال ہو
یا ہاضمہ کی خرابی میں بڑوں کا کہنا کہ پپیتا کھلاؤ
تصدیق کرتا ہے کہ پپیتا ایک انتہائی مفید پھل ہے

تحفہ فوڈز پر پپیتا سے 3 پراڈکٹس بنائی گئیں

1۔ ہاضوم چٹخارہ ( یہ پراڈکٹ صرف کراچی کے لئے ہے)
آلو بخارہ کے پیسٹ میں اجوائن سونٹھ کچے پپیتے کی پھانکیں جب پک کر تیار ہوتی ہیں تو کوئی نہیں پہچان سکتا کہ یہ کچا پپیتا ہے
اتنا مزیدار کے ہاتھ نا رکے کیونکہ اس میں مزید نرم و ملائم ثابت آلو بخارہ ایڈ کئے جاتے ہیں

2۔ ہاضم
کچا اور پکا پپیتا چاپڈ کرکے اجوائن سونٹھ املی آلو بخارے کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے

3۔ پپیتا سوس
پکے ہوئے پپیتے املی آلو بخارے سے تیار کردہ سوس
جسے سموسے پکوڑے کباب کٹلس باربی کیو سینڈوچز رول برگر ہر طرح کھایا جاسکتا ہے کہ یہ بہت مزے کا ہوتا ہے

یہ تینوں پراڈکٹس وہ احباب نا خریدیں جنھیں اجوائن کی مہک پسند نہیں

آڈر کے لئے واٹس ایپ
03218977601

ٹیسٹر ڈیل
06/09/2026

ٹیسٹر ڈیل

یہ پراڈکٹ خاص ان بچوں کے لئے ہے جو سپر فوڈ کھجور کھانا پسند نہیں کرتےاس سے گلا خراب نہیں ہوگا
06/09/2026

یہ پراڈکٹ خاص ان بچوں کے لئے ہے جو سپر فوڈ کھجور کھانا پسند نہیں کرتے
اس سے گلا خراب نہیں ہوگا

Address

Block-15
Karachi
75950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TUHFA FOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category